نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    حالت ہماری بھی کچھ اچھی نہیں، دل کررہا ہے سونے کےلیے لیکن کمبخت آتی ہی نہیں۔ چلئے سوجائیے اور میٹھے میٹھے پیارے پیارے سپنے دیکھیں۔
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    جی عمار بھائی ، تو آپ بھی تشریف لاچکے ہیں۔ آجکل کل آپ کے اوقات کار کچھ تبدیل نہیں ہورہے ؟
  3. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ٹھیک فرمایا حسن بھائی ۔ اور کیسے ہیں‌ آپ کن سے مخاطب ہیں‌صاحب۔ نہ تو سعود بھائی زیادہ سوتے ہیں اور نہ ہی میں ۔ پھر ؟
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    بھئی اللہ پاک آپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے۔ آج آپ جلدی نہیں سونے جارہے ؟، لگتا ہے تھکے ہوئے ہیں۔ چلے آپ آرام کریں۔ اللہ حافظ
  6. زین

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    ہممممممم میں سمجھا کوئی ممبر نیا نیا ’’متاثرین‘‘ میں شامل ہوا ہے ۔:grin:
  7. زین

    کراچی کی خوبصورتی

    بہت بہت شکریہ شمشاد بھائی اور جیا بہن کوئٹہ میں‌بیٹھے بیٹھے کراچی کی سیر کرادی۔ :grin: عندلیب بہن ! اب آکر دیکھیں ،جیا بہن نے آپ کی فرمائش پوری کردی ہے ۔ :)
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    یہ دھاگہ میں‌نے آپ کے بتانے سے پہلے ہی دیکھ لیا اور ابھی وہاں سے ہی آرہا ہوں۔ یقین کریں‌،بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں‌جان کر۔
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    میں دیکھتا ہوں لیکن اس میں وقت لگے گا ۔
  10. زین

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    کہاں سُنا ؟ ہم نے تو محفل میں کوئی ذکر نہیں سنا ۔ سوائے اس دھاگے پر
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    گاؤں کہاں ہے آپ کا سعود بھائی ؟ حیدرآباد دکن میں‌ تو نہیں ؟
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    قریبآ گھنٹہ پہلے ہی کام سے فارغ ہوگیا تھا۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    غائب تھا آج، ابھی حاضر ہوا ہوں۔ آپ سب کیسے ہیں ؟ کیا گفتگو چل رہی ہے ؟ بجا فرمایا۔
  14. زین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پڑھو اور پھر اس پر تبصرہ بھی کرنا۔ ----------------- میں آجکل طاہر کامران کی کتاب ’’‌پاکستان میں‌جمہوریت اور گورننس‘‘ کا مطالعہ کررہا ہوں ۔
  15. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    92 + 4 = 94 ....
  16. زین

    کراچی کی خوبصورتی

    کچھ اور بھی پیش کریں۔ یہ ناکافی ہیں۔
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    :eek: :eek: ارےےےےےےے کس نے ڈانٹا ہے ؟. :( یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ دوسروں کو ڈانٹنے والی کسی سے ڈانٹ کھائے ؟ :eek:
  18. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    88 + 2 = 90
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ثبوت بھی ساتھ پیش کریں کہ کراچی واقعی خوبصورت شہر ہے ۔
  20. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    84 + 2 = 86 ...
Top