نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    تو فورم پر سب کا دماغ کھاکر خودآرام فرمارہی ہیں محترمہ ۔ :grin:
  2. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    80 + 2 = 82 ......
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    شکریہ ۔ مجھے دوائی سے بہت چڑ ہے ۔ تین سال تک مسلسل دوائیاں کھائی ہیں ‌اسلیے ------- یہ زینب بہن نے آج کیا ہلہ گلہ مچا رکھا تھا؟
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    تو آپ نے مجھے چھوڑنا نہیں ہے۔ چلے جب ملیں تو بھیج دونگا۔
  5. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    76 + 2 = 78 .
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    بھئی میرے لیے تصویریں لگانا سب سے مشکل کام ہوتا ہے ۔ کل بھی بزکشی کھیل کے بارے میں تصاویر بڑی مشکل سے لگائی تھیں۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    نہیں بھائی الحمداللہ اب طبیعت کافی بہتر ہے ۔ رات کو چکن کڑاہی کھائی تھی رات (چار بجے کے بعد ) اچانک طبیعت خراب ہوگئی اور الٹیاں آنا شروع ہوگئیں ، پھر صبح تک جاگا رہا ۔ صبح ڈاکٹر کے پاس گیا ، دوائی لی ۔اب الحمداللہ بہتر ہوں۔
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    یہ تو کوئی ""سانپوں والا"" ہی بتاسکتا ہے۔ ویسے میں نے ٹی وی چینلز پر بہت سے اقسام اور رنگوں کے سانپ دیکھے ہیں۔
  9. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    72 + 2 = 74 ok bossssssss
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    وہ سانپ کا ذکر کون کررہا تھا/تھی ؟۔ پشتو میں بھی سانپ کو مار کہتے ہیں ۔
  11. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    68 + 2 = 70
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بھائی نہ پوچھوں ، طبیعت خراب تھی ۔ رات بہت بھاری گزری۔ آتاہوں کچھ نہ کچھ مدد کرلیتا ہوں ۔ کیا کرے آخری اپنی ساکھ کا بھی تو خیال رکھنا ہے ۔
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم کیا حال ہے شمشاد بھائی ، زینب بہن، ڈاکٹر صاحب، سارہ بہن؟ فہیم اور عمار بھائی کہاں ہیں ؟
  14. زین

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے

    آپ نے اتنی سی بات دل پر لے لی معافی چاہتا ہوں ۔
  15. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    70 + 2 = 72
  16. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    70 + 2 = 72
  17. زین

    Girls subtract 2, Guys Add 2 (part 7)

    70 + 2 = 72
  18. زین

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    موسم اچھا ہے کچھ دنوں سے سردی کم ہوگئی ہے ۔ اندر کا موسم بھی برابررررررررررررررررر
  19. زین

    تشنہ کامی کی سزا دو تو مزا آ جائے

    بھائی ایک درخواست ہے کہ شعر، غزل جو بھی آپ تصویری شکل میں ارسال کرنا چاہتے اسے ٹائپ کرکے نیچے ایک ساتھ ارسال کریں۔ شکریہ
  20. زین

    پاکستانی

    تو کیا ہوا۔ کتنی خوبصورت تصویریں ہیں ۔ خاص کر وہ بچے والی ۔ ٌ:)
Top