نتائج تلاش

  1. زین

    یمییییی چاکلیٹ

    تو جلدی سے لائیے نا ، مجھے نیند آرہی ہے ۔
  2. زین

    یمییییی چاکلیٹ

    نا جی نا ۔ ابھی خواب میں دیکھ رہا تھا کوئی میرے چاکلیٹ کھارہا ہے تو واپس اٹھ گیا ۔ :grin: میں ایسے ہونے نہیں‌دونگا۔
  3. زین

    تاسف صرف آہیں چھوڑ گیئں

    اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس ، زخمی کو صحت کاملہ اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے۔آمین۔
  4. زین

    پاکستانی

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زین

    بزکشی۔۔۔۔ دلچسپ کھیل

    بہت شکریہ ۔ عزیز بھائی
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    حیران نہ ہونا یہ سننے کے بعد کہ ان جیلبی کا توکب کا صفایا کردیا گیا ہے ۔
  7. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    تو جلدی سےلائیں ۔ مجھے بھوک لگی ہیں۔ سب سے ہاتھ میں‌نے اوپر کیا ہے ۔ ویسے آپ نے کہیں زینب بہن کے پکوڑے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    پھر باتاں کرنے والے کہاں ملیں‌گے ۔
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    بھئی ۔ آپ حیران کیوں‌ہوتے ہیں‌۔ آج بھوک لگی ہے ۔ اسلیے ہ کھا گیا۔
  11. زین

    تاسف دعاء مغفرت کی درخواست

    اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین۔
  12. زین

    بزکشی۔۔۔۔ دلچسپ کھیل

    شمشاد بھائی ! اوپر پیغام کی تدوین کردی ہے ۔ اب پڑھ لیجئے ۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    یہ کیسے ہوسکتا ہے ۔ چلے ٹھیک ہے پھر عندلیب بہن سے پوچھیں گے ۔
  14. زین

    بزکشی۔۔۔۔ دلچسپ کھیل

    بھائی۔ جانور کو نزدیک سے نہیں دیکھا ۔ تاہم یہ پتہ چلا کہ جانور کا گوشت کھانے کے قابل ہوتا ہے لیکن لوگ اسے کھاتے نہیں۔ کھیل سے پہلے جانور کے ہاتھ پاؤں آدھے کاٹ دیتے ہیں‌اور پیٹ سے انتڑیاں‌(شاید اسی طرح‌لکھا جاتا ہے) وغیرہ نکال کر دوبارہ سی لیتے ہیں‌۔
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    نہیں‌بھائی ۔ اچھا آپ باتاں اور گفتگو میں‌فرق بتائیں ۔
  16. زین

    بزکشی۔۔۔۔ دلچسپ کھیل

    نہیں پتہ اور پوچھا بھی نہیں میں نے ۔ میں نے یہ کھیل صرف ایک بار دیکھا ہے ۔ وہ بھی تین چار دن پہلے
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    لیجئے ہم نے تو وہی سنا تھا جو بتایا ۔ اب یہ تو عندلیب بہن ہی بتائیں گی۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    کیا باتاں ہورہی ہیں۔ سنا ہے حیدرآ بادی باتاں نہیں کرتے ۔ :)
  19. زین

    بزکشی۔۔۔۔ دلچسپ کھیل

    یہ انفرادی طور پر مطلب کیاِ؟۔ انفرادی طور پر تو یہ کھیل کھیلا ہی نہیں‌جاتا۔
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    جی ہاں ۔ ذمہ داری تو ہے ۔ لیکن بعض دفعہ یہ غیر ذمہ داری بھی ہوتی ہے ۔ :)
Top