نتائج تلاش

  1. زین

    سیدنا عمر کے یومِ شہادت کے موقع پر ایک تحریر

    بہت خوب۔ ایک کتاب شاید شمشاد بھائی نے یہاں لائبریری میں ‌پوسٹ کی تھی ۔
  2. زین

    بے پر کی

    اوففففففففففففف اللہ ۔ ہم بے چاروں کو سمجھنے کے لیے اب کیا کرنا پڑے گا؟ ویسے بہت اچھا سلسلہ ہے ۔ اس طرح‌ اگر کچھ مزید پرانے اور اچھے دھاگے ہیں‌تو ان کو بھی آگے لایا جائے تو اچھا ہوگا۔
  3. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

    نہیں۔‌ ہماری ’’برادری‘‘ کے خلاف جو مہم چلائی تھی اس کا ’’بدلہ‘‘ تو لینا ہے اب ۔:grin: بھرپور حملے کئے جائیں گے ۔:beating::box::boxing: طالوت بھائی نے قبل از وقت اپنے تاثرات بیان کئے ہیں ۔ ان سے بھی کہونگا کہ دوبارہ لکھیں۔:boxing:
  4. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  5. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    بھئی یہ تو بتائیں کہ نئی دہلی سرد علاقہ ہے یا گرم ؟
  6. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

    :boxing: لے جی ۔ یہاں بھی زور زبردستی ۔ ہر مرتبہ سوچتا ہوں کہ آخر میں‌لکھوں گا اور پھر بھول جاتا ہوں ۔ خیر اب پرانے مراسلات پڑھ کر تیر و نشتر کے ساتھ حاضر ہوجائوں گا۔:hatoff: :box:
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ہمارے ہاں اب سردی کچھ کم ہوگئی ہے ۔
  8. زین

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیا راؤ"

    میں‌بھی یہی سوچ رہا تھا۔ اچھا ہوا آپ نے بتادیا ۔ ورنہ ہم تو ساجد اقبال بھائی اور تعبیر بہن کے تاثرات کا موازانہ کرکے پریشان سے ہوگئے تھے :grin:
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    نونہال نے کپڑے پہنے تو ہیں :)
  10. زین

    چوہے کا بچہ (متحرک نظم)

    بہت خوب ۔ زبردست کاوش ہے ۔
  11. زین

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    بہت شکریہ عمار بھائی ۔ آپ نے اتنی تفصیل سے بتایا۔ ------- اردو سیاہ پر میں نے بھی دو مرتبہ رجسٹریشن کروائی لیکن کچھ نہیں‌ہوا ۔ میرے بلاگ کے بھی دو مہینے تو ہوگئے ہیں اب
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    لیجئے ہم حاضر ہوگئے ، مصروفیات سے فراغت ملنے کے بعد
  13. زین

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    بہت خوب عمار بھائی ایک بات پوچھنی تھی یہ ٹریک بریکس (شاید اس طرح لکھا جاتا ہے :confused:) کیا ہوتا ہے اور کس طرح‌کام کرتا ہے :confused:
  14. زین

    کائنات کی سیر

    بہت خوب طالوت بھائی یہ معلوماتی سلسلہ جاری رکھے۔
  15. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. زین

    سٹیٹک چارج سے جھٹکا

    یہ آج صبح صبح کس کو جھٹکے لگے ہیں ؟
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    عین وقت پر طعام کا بندوبست ہونا چاہیئے ورنہ موڈ خراب ہوجاتا ہے انسان کا ۔ میں نے گھر سے کھانا منگوایا ہے ۔گزشتہ روز کسی کی دعوت پر ہوٹل کا کھانا کھایا تھا ابھی تک بھگتنا پڑرہا ہے ۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    رکیئے میں‌مصروف ہوں ۔ میرے لیے بھی کچھ بچا کے رکھنا
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ٹھیک ہے ۔ آپ کو بھی اس تحقیقاتی سروے میں شامل کیا جائے گا۔ :blush: :laugh:
  20. زین

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    نہیں‌ بھائی ، اس نسخے میں‌کوئی برائی تو نہیں ۔:grin: خیر یہ تو آپ کی زندگی کا فیصلہ/مسئلہ ہے ، آگے پھر آپ کو پچھتانا پڑسکتا ہے :laugh:
Top