نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    آپ تو ایسی کہہ رہی ہے جیسے میں نے اپنی طبیعت خود خراب کرلی ہے :confused: آپ کے سر میں‌کیوں درد ہے ؟ :( ۔ آرام کرو نا ۔ مجھے تو خود زیادہ آرام پسند نہیں کہ بندہ سست ہوجاتا ہے ۔
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    ضرور چوتھی پوزیشن آپ کی ہی آتی :) کیونکہ میں مصروف ہوں اور اوپر سے طبیعت بھی کچھ ناساز ہے ۔
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    دوا تو پابندی سے لی لیکن اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوا۔ اور محفل اتنی سنسان کیوں ہے ؟
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (19)

    زین بھی معلوم کرنا چاہتا ہے کہ کس کا ذکر ہورہا ہے اور کیا باتیں‌ہورہی ہیں؟
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    بھئی ،بس طبیعت کچھ ٹھیک نہیں‌ہے اس لیے غائب ہوں۔ اور آپ سنائیں
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم! کیا حال ہے سب کا ؟
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    اب تو میں چلا اور آپ بھی جاکر آرام کریں۔
  8. زین

    دنیا کے مہنگے ترین مصوری کے شاہکار

    یہ لیجئے جناب اس بارے میں‌ ایک لطیفہ
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ہمارا بھی ارادہ ہے اب جانے کا ۔ :) :) عندلیب بہن شب بخیر
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    زین پہنچ گیا ہے۔ کیا باتیں شاتیں چل رہی ہیں‌؟
  11. زین

    اے ھواؤ سال نو پہ میرے دیس جاؤ

    بہت خوب۔۔۔۔ اچھا ہوا آپ یہاں بھی تشریف لے آئی۔ :) اب تعارف والے زمرے میں اپنا تعارف بھی کروائیے۔ ویسے یہاں شاعروں کی ‘’بڑی‘‘ تعداد پائی جاتی ہے ۔ امید ہے آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔ :) :)
  12. زین

    سیدنا عمر کے یومِ شہادت کے موقع پر ایک تحریر

    یہ لیجئے ، مل گئی ہے ۔ ابھی چند دن پہلے شمشاد بھائی نے یہ کتاب کمپوز کی تھی ۔ الفاروق
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    السلام علیکم ! کیا حال ہے سب کا؟ زینب بہن ابھی تک نہیں‌آئی ؟، شمشاد بھائی آپ نے کہا تھا کہ مناکر لائینگے
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ظلم ہے جوانی کو بڑھاپا کہنا
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ضرور ہم سب کے کہنے پر اب زیادہ اڑائینگے۔ :)
  16. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    جزاک اللہ بہت خوب۔
  17. زین

    بے پر کی

    اگر یہ کتابوں کے نام ہئی توکچھ مزید تفصیل بتائیں۔
  18. زین

    مبارکباد باسم کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو ۔ :) آج سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی کی بھی سالگرہ ہے ۔ :)
  19. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -8

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    شمشاد بھائی نے بھی یہی کہا ہے ۔ ویسے سعود بھائی ، مجھے بہت پسند آیا یہ سلسلہ
Top