نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    ۱۔اقبال اور میں اقبال( محراب گُل افغان کے افکار) نگاہ وہ نہیں جو سرخ و زر کو پہچانے نگاہ وہ ہے کہ محتاجِ مہر و ماہ نہیں فرنگ سے بہت آگے ہے منزلِ مومن قدم اُٹھا یہ مقام انتہائے راہ نہیں کھُلے ہیں سب کے لیے غربیوں کے میخانے عُلومِ تازہ کی سرمستیاں گناہ نہیں اسی سُرور میں پوشیدہ موت ہے تیری...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ابن صفی-شخصیت اور فن شائع ہوگئی ہے

    بہت بہت مبارک ہو راشد اشرف بھائی۔ واقعی کمال ہے۔ ابنِ صفی مرحوم ہمارے خاندان بھر کے پسندیدہ مصنف تھے۔ ہر ایک ناول متعدد بار پڑھا اور ہر مرتبہ لطف اُٹھایا۔اب آپ کی کتاب بھی خریدنی پڑے گی ہمیں کیونکہ اس کے دونوں حوالے ہمیں عزیز ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار-24 فروری، 2013

    جزاک اللہ راشد اشرف بھائی ۔ فہرستِ کتب دیکھ کر تو منہ میں پانی بھر آیا۔ مزید یہ کہ آپ کا خوبصورت اندازِ بیاں ۔ دلچسپ دلچسپ۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    آزاد نظم با عنوان : ’’شاعری‘‘ :از: غزل نازغزلؔ

    بہت خوب صورت نظم ہے مغزل بھائی اور غزل بھابی۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: کیا چین سے بیٹھوں کہ سکوں دل کو نہیں ہے

    واو وا۔ واہ وا۔ جناب کاشف عمران بھائی بہت خوب۔ بہت داد قبول فرمائیے۔ کیا عمدہ غزل ہے، کیا خوب صورت انداز ہے، کیا ادائیگی ہے۔ آپ کی یہ غزل تو خاتمِ محفل کا نگیں کہلائے جانے کی مستحق ہے۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    ہم بھی حسان بھائی کی تائید کرتے ہوئے اسی اسلوب میں غزل ِچند کے خواستگار ہیں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    The Daffodils by William Wordsworth

    Daffodils I wandered lonely as a cloud That floats on high o'er vales and hills, When all at once I saw a crowd, A host, of golden daffodils; Beside the lake, beneath the trees, Fluttering and dancing in the breeze. Continuous as the stars that shine And twinkle on the milky way, They stretched...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نرگَس کے پھول از محمد خلیل الرحمٰن

    شاید میٹرک کے کورس میں ولیم ورڈزورتھ کی نظم دی ڈیفوڈلز پڑھی تو فورآ اس کا منظوم ترجمہ کرڈالا۔ آج محفلین کی خدمت میں وہی نظم پیشِ خدمت ہے۔ جو مزاجِ یار میں آئے نرگس کے پھول محمد خلیل الرحمٰن میں پھرتا تھا جنگل کی تنہائیوں میں کبھی وادیوں میں کبھی کھائیوں میں اچانک مری آنکھ میں جگمگایا وہ...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    خود کو بے رنگ و ہنر ہم کیا کرتے

    ظفری بھائی ہماری صلاح پسند کرنے کا شکریہ۔ لیجیے باقی ماندہ اشعار پر بھی ہماری صلاح ملاحظہ فرمائیے ظفری کی غزل پرصلاح خود کو بے رنگ و ہنر کیا کرتے راہ گم کردہ سفر کیا کرتے غرقِ دریا ہی رہے عمر تمام ساحلوں پر بھی نظر کیا کرتے دھوپ جھلنے کی تو عادت ہی رہی دو گھڑی چھاؤں مگرکیا کرتے جھونکا ہولے...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    آزادی۔ ایک نظم شتر مرغ کے نام

    کل ایکسپو سنٹر کراچی میں پرندوں اور مویشیوں کی نمائش کے پہلے روز ایک شتر مرغ مبینہ طور پر بھاگ نکلا۔ وہ پکڑا گیا یا نہیں ، ہمیں اس کا علم نہیں ہوسکا۔ اگلے روز ہم نے بیوی بچوں کو ساتھ لیا اور حقیقتِ حال سےگاہی کے لیے کشاں کشاں ایکسپو سنٹر پہنچے۔ بھاگے ہوئے شتر مرغ کو تلاش کرتے ہوئے اِدھر اُدھر...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ عبدالقدوس راشد بھائی
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    37۔ آج پیشِ خدمت ہے گوریوں کی یاد میں ایک غزل غزل محمد خلیل الرحمٰن گوریوں کے ملکوں میں زیست کا مزہ پایا واں پہ ہم نے اپنا دِل گم کیا ہوا پایا جرمنی کی شہزادی، سنگاپور کی ملکہ ’’حسن کو تغافُل میں جرات آزما پایا‘‘ ایک ڈچ حسینہ نے ہنس کے جب ہمیں دیکھا بس پگھل کے ہم نے بھی اپنا مدعا پایا...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    ذرہ نوازی ہے جناب کی ورنہ۔۔۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    خود کو بے رنگ و ہنر ہم کیا کرتے

    خود کو بے رنگ و ہنر کیا کرتے راہ گم کردہ سفر کیا کرتے دو گھڑی چھاؤں مگرکیا کرتے [quote] بعد از مرگ کچھ گلے ہمارے بھی رہ جاتے جیتے نہیں تو پھر اے ظفر ہم کیا کرتے بعد از مرگ بھی رسوا ہوتے ہم نہ جیتے تو ظفر کیا کرتے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    خیال رکھنا ۔ از ناعمہ عزیز

    ارے واہ ناعمہ عزیز بٹیا، کمال کردیا۔ مزیدار نظم ہے یہ تو! بہت داد قبول کرو بٹیا!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    ارے ملائکہ بٹیا، اس کا مطلب ہوا ’ یو آر ویلکم‘
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    چشمِ ما روشن ، دلِ ما شاد
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    مزیدار سلسلہ تھا انیس الرحمن بھائی۔ شکریہ قبول فرمائیے
Top