نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    ہمیں اندازہ تھا کہ اس خالصتاً علمی بحث کی ٹانگ بیچاری اردو پر ہی ٹوٹنی ہے، سو آخر وہی ہوا۔ کیا اس بحث کا منطقی نتیجہ یہ نکلنا ہے کہ اردو کو پاکستان کی قومی زبان کی حیثیت سے جو اہمیت حاصل ہے اس کا انکار کردیا جائے؟ ایک کتاب کے کچھ حصے پیش کرتے ہوئے چند ماہ پیشتر ہم نے اپنی کچھ دل کی باتیں بھی...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    الف عین ، محمد یعقوب آسی ، ابن سعید ، کاشف عمران ،@محمد اسامہ سرَسرَی ، شمشاد مقدس
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    میں نہیں رہا اب کسی کےگمان میں

    لیجیے ظفری بھائی ، اس غزل پر بھی ہماری صلاح حاضر ہے، گر قبول افتد زہے عزّ و شرف۔ ظفری کی غزل پر صلاح نہیں رہا میں اب کسی گمان میں بھٹک رہا ہوں اپنے ہی مکان میں جو تو گیا ، تو تری یاد بھی گئی رہ گیا ہے کیا مری دوکان میں مرا سفر تھا آخری حدوں تلک ترا مقام پایا آسمان میں جو پارسائی...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    سوال بھی لکھا پھر بھی صفائی کے نمبر نہ ملے، یہ تو زیادتی ہے۔:) جزاک اللہ اور شکریہ تعارف پسند کرنے پر۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ محسن وقار علی بھائی خوش آمدید کہنے کا اور ساتھ ہی تعارف پسند کرنے کا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    یعنی خوش+ آم + دید:) بہت خوب جناب۔ جزاک اللہ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اک نیا سلسلہ بعنوان آج کے مہمان شاعر شروع کیا جارہا ہے، جس میں محفل کے شاعروں کا تعارف پیش کیا جائے گا اور محفلین کو دعوت دی جائے گی کہ وہ مہمان شاعر سے ان کی شاعری و دیگر موضوعات پر بات کر سکیں۔ ہمارے آج کے مہمان، اصلاح سخن کی لڑی کی رونق، خوبصورت الفاظ اور ترکیبوں کے خالق، جناب محمد اظہر...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    استاد محترم جناب الف عین صاحب سے ملاقات کا قصہ:

    محمدعلم اللہ اصلاحی بھائی آپ کا ٹیگ ہمیں نہیں ملا، بہرحال اتنا شاندار موضوع دیکھ کر یہیں رک گئے۔ آپ خوش قسمت ہیں کہ نہ صرف استادِ محترم جناب اعجاز عبید المعروف بہ الف عین سے بالمشافہ ملاقات کی بلکہ ہماری بھی آدھی ملاقات کروادی۔ خوش رہیے محترم۔ ابھی چند روز پہلے ہی اعجاز عبید صاحب کے حالاتِ زندگی...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    3۔ شکر و شکایت از اقبال اقبال میں بندہ ناداں ہوں مگر شکر ہے تیرا رکھتا ہوں نہاں خانہ لاہوت سے پیوند اک ولولہ تازہ دیا میں نے دلوں کو لاہور سے تا خاک بخارا و سمرقند تاثیر ہے یہ میرے نفس کی کہ خزاں میں مرغان سحر خواں مری صحبت میں ہیں خورسند لیکن مجھے پیدا کیا اس دیس میں تو نے جس دیس کے بندے ہیں...
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    "گھر والی - باہر والی"

    کہتے ہیں وہ بیگموں کا نام بھی مت لیجیے تذکرہ بھی گھر کا لیکن کچھ نہ کچھ تو کیجیے گھر میں تو ہوتی ہے اُن کی دفعتآ یوں سٹی گم گھر سے باہر کہتے ہوکہ صبر یاں بھی کیجیے؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    واہ محمد یعقوب آسی بھائی، سماں باندھ دیا اپنی شگفتہ بیانی سے آپ نے۔داد قبول کیجیے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اسلام بلحاظ ملک

    پہلے @سائن، ساتھ ہی نام اور پھر ایک عدد اسپیس
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    "گھر والی - باہر والی"

    ڈَن ڈَنا ڈَن، ڈَن ڈَنا ڈَن، ڈَن ڈَنا ڈَن، بیلنا بیویوں کا گھر میں کرکٹ اور ہاکی کھیلنا شوہروں کے صبرکو اب تو سلامی اس طرح ہر طرح کے ظلم بیوی کے یوں ہنس کر جھیلنا
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    "گھر والی - باہر والی"

    مہ جبیں میڈم نے جو کہنا تھا کہہ ڈالا ہے آج بیویوں کے ہاتھ میں خنجر ہے اور بھالا ہے آج بچ کے کوئی اب یہاں سے جانے نہ پائے گا بس بیویوں سے بچ لیے تو سامنے سالا ہے آج
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    "گھر والی - باہر والی"

    یوں تو ڈنڈے بھی پڑیں گے اور تھپڑ آپ کو زور سے پھر یاد کرنا ہی پڑے گا باپ کو مشورہ میرا یہی ہے میرے پیارے دوستو! گوری چائے پاپ ہے اور چھوڑ دیجے پاپ کو
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    "گھر والی - باہر والی"

    اپنی اپنی بیویوں سے بچ کے نکلا ہے کوئی! یہ ذرا احباب مجھ کو آج فرمائیں گے کیا؟ اسکی سنگینی کا کچھ اب آپ کو احساس ہے بیویوں سے بچ لیے، پر چھُپ کے رہ پائیں گے کیا
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    "گھر والی - باہر والی"

    گھر میں نخرے روز اُٹھوا، کالی چائے پیجیے ’’اور دفتر جاکے گوری کے مزے بھی لیجیے‘‘ کیجیے جوکچھ بھی صاحب، التجاہے یہ مِری اپنی بیگم کو خبر اس کی نہ ہونے دیجیے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ عمار خاں بھائی کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔
Top