نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    لاؤ تو قتل نامہ مِرا۔ کراچی آرٹ فیسٹیول

    ہم اپنے معمول کے کام میں مصروف تھے کہ بڑی بٹیا نے ہاتفِ جیبی پر ہم سے بات کی اور ہمیں بتلایا کہ آج شام سات بجے نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹ کے زیرِ اہتمام بیس روزہ آرٹ فیسٹیول کا افتتاح ہے جس میں ایک عدد اسٹیج ڈرامہ دکھایا جائے گا۔ یہ سنتے ہی ہم نے اپنے کام وغیرہ کو خیر باد کہا، بھاگم بھاگ گھر...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    دو قومی نظریہ سے دو طبقاتی نظام تک

    خونَ دل سے تحریر کیا ہوا مضمون ہے سید زبیر صاحب۔ بہت داد قبول فرمائیے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    محبت ہے آپ کی نایاب بھائی۔ خوش رہیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    جزاک اللہ شمشاد بھائی، آپ کی ہمت افزائی اور اللہ کی مدد یونہی ساتھ رہی تو انشا ء اللہ چند ہی نظمیں غزلیں اور چاہیئں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف سب دوستوں کو سلام

    اردو محفل میں خوش آمدید اور بھلی کری آیا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    مسرور چاچڑ بھائی محفل میں خوش آمدید اور نظم پسند کرنے کا شکریہ۔ اب اپنا تعارف بھی تو دیجیے، تعارف کے زمرے میں
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک لڑکا اور لڑکی۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    ایک لڑکا اور لڑکی محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) سرِ شام ایک لڑکا نغمہ پیرا کہیں بائیک پہ بیٹھا گا رہا تھا جھلک برقعے کی دیکھی جب کہیں پر کیا پیچھا اسے لڑکی سمجھ کر کہا لڑکی نے ، او مرغِ نوا ریز! نہ کر لڑکی پہ اپنی یوں نظر تیز تجھے جِس نے چہک ، گل کو مہک دی اسی نے حسن...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    دوستارے: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    جزاک اللہ محمداحمد بھائی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    دوستارے: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    ہمارے خیال میں یہ ستارے نہیں بلکہ بقول شکسپیئر ’’اسٹار کراسڈ لورز ‘‘ تھے:)
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دوستارے: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    یونہی ہنستے مسکراتے رہیے نایاب بھائی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    دوستارے: علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    دوستارے (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) محمد خلیل الرحمٰن ساحل پہ ملے جو دو ستارے ’’کہنے لگا ایک دوسرے سے‘‘ ’’یہ وصل مدام ہوتو کیا خوب‘‘ اچھا کوئی انجام ہو تو کیا خوب تھوڑا سا یہ سماج مہرباں ہو کل نہ سہی پر آج مہرباں ہو لیکن فلک کو یہ خوشی نہ بھائی پلک جھپکتے میں پولیس آئی ’’گردِش تاروں...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا اس تُک بندی کا فارسی ترجمہ ممکن ہے

    استادِ محترم ! ہمارا خیال’’ ہر کس و ناکس ‘‘ تھا جسے ہم نے ہر کسے باشد باندھنے کی کوشش کرڈالی
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا اس تُک بندی کا فارسی ترجمہ ممکن ہے

    خلیل ! حیف نداند رموزِ دیں ورنہ زکینیڈا چہ عجب راز، ہر کس و باشد سرود برسرِ منبر درونِ کنٹینر چہ باخبر زمقامِ بلندیانِ خرد بمغربی برساں خویش را کہ آں ہمہ اوست اگر بہ او برسیدی، چہ خوش خیال سند
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    کچھ ہی وقت جاتا ہے کہ محمد یعقوب آسی بھائی ہماری جانب دوبارہ متوجہ ہوتے ہیں، اسی اثنا میں ہم ایک اور منظوم پیروڈی پیش کیے دیتے ہیں ۶۔ محراب گُل افغان کے افکار محراب گُل افغان کے افکار اقبال تری دُعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی مگر ہے اِس سے یہ ممکن کہ تُو بدل جائے تری خودی میں اگر انقلاب ہو...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    استادِ محترم ہم حلقہ بگوش کھڑے ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبروک - اسمبلی تحلیل

    ٹیگ تو ہم نے پُر مزاح کا کیا ہے عسکری بھائی، لیکن بات آپ کی سولہ آنے سچ ہے۔ اگر آمریت یا جمہوریت نہیں تو پھر کیا جنگل کا قانون؟ عمدہ سوچ۔ موجودہ دور میں ، دنیا نے مجموعی طور پر آمریت کو مسترد کردیا ہے۔ جو پانچ بادشاہ رہ گئے تھے ( تاش کے چار بادشاہوں سمیت) ان میں سے ایک آجکل ملکہ ہے۔ پانچواں...
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    بہت عمدہ شراکت جناب۔ شکریہ قبول کیجیے بہت خوبصورت اور دل لبھانے والی تحریر۔
Top