نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    ۴۔ غزل اقبال ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ستم ہو کہ ہو وعدہٗ بے حجابی کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں ذرا سا تو دِل ہوں مگر شوخ اتنا وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہلِ محفِل چراغِ سحر ہوں...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    کتاب تو ہم نے 30 دسمبر 2012 کو ہی ڈاؤن لوڈ کرلی تھی ، اسی دن جس دن ہم نے آپ کو یوں خراجِ عقیدت پیش کیا تھا۔ یہ انتخاب شاید اسی کتاب سے تھا۔ لیکن ہم نے ابتدائیہ نہیں پڑھا تھا۔ :)
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد یعقوب آسی ۔ اردو غزلیات ’’لفظ کھو جائیں گے‘‘

    ابتدا تو ہوگئی محمد یعقوب آسی بھائی لیکن ہم تشنہ رہ گئے۔ العطش العطش
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    استعارے کا بھید ۔۔۔معید رشیدی

    مضمون کی طوالت کے پیشِ نظر اسے پڑھنا موخر کررہے ہیں۔ واقعی محمد یعقوب آسی صاحب درست فرماتے ہیں۔ اس مضمون کے استعارے کھلیں تب ہی تو۔۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    شمشاد بھائی۔ ہم نے ابھی صرف اباجان کے مضمون سے اقتباسات پیش کیے ہیں۔ اپنا مراسلہ لکھنے کا کا ارادہ تو ضرور ہے لیکن اس کے لیے وقت درکار ہوگا۔ دراصل پاکستانی اور مہاجر دو متضاد باتیں نہیں ہیں۔ اسی طرح جیسے مکے کے مسلمان مدینہ ہجرت کے بعد مہاجر کہلائے اور یہی ان کی پہچان رہی، گو فتح مکہ کے بعد وہ...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    اباجان کی سوانح ہم ’’فسانہِ آزاد‘‘ کے نام سے محفل پر پیش کرچکے ہیں۔ ہم نے تو آنکھ کھولی تو اس مہاجر کو دیکھا جس نے اپنی مرضی سے ہجرت کی، اسلام کے لیے ہجرت کی، نہ کلیم میں کوئی گھر لیا، نہ کوئی جائیداد بنائی۔ فی الحال ہم اپنے تاثرات بیان کرنے کے بجائے اس مہاجر کے تاثرات بیان کررہے ہیں۔...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: گر چہ گلشن میں علاجِ تنگیِ داماں بھی تھا : مزمل شیخ بسملؔ

    بہت خوب غزل ہے جناب۔ بہت ساری داد قبول فرمائیے۔ ہمیں تو پوری غزل اس شعر کا جواب نظر آئی۔ وللہ اعلم تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کرگیا ورنہ گلشن میں علاجِ تنگی ء داماں بھی تھا
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    تمام محفلین کو دلی مبارکباد قبول ہو۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک Child کی Prayer

    آپ تو جانتے ہیں:)
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک Child کی Prayer

    Prayer بن کر مرے Lips پر ہے تمنا میری Like a candle مری life ہو خدایا میری دور world کی مرے دم سے یونہی Darkness ہوجائے Everywhere میری ہی Twinkling سے جو Brightness ہوجائے میرے دم سے یوں سجے میرا یہ Homeland یہ وطن جیسے Flower سے سجے ہے کوئی Park اور Garden Life میری ہو کسی Moth...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    اس معاملے میں تو ہم بھی قیصرانی ہیں، ہماری بھی موج ہورہی ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    واقعی وہ جو کہتے ہیں نا، کہ حسن تو دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے، آسی بھائی نے اسے سچ کردکھایا۔ محمداحمد بھائی نہ صرف بہترین پروگرامر ہیں، خوبصورت شاعر ہیں بلکہ بہترین نثر نگار بھی ہیں۔ ان کی نثر کی تعریف محمد یعقوب آسی بھائی جیسے خوبصورت شاعر ہی کو زیبا ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    خوش رہیے راشد اشرف بھائی!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    محمد اظہر نذیر بھائی یہ فرمائیے کہ آپ اپنی غزل سے مطمئن کیوں نہیں ہوتے۔ ہر ایک غزل کے خدا جھوٹ نہ بلوائے تو کوئی چار سے پانچ ورژن تو پیش کرہی دیتے ہیں اصلاحِ سخن کے زمرے میں۔ پھر یہ کہ کوئی بھی غزل آپ ’’ پابندِ بحور شاعری کے ‘‘ زمرے میں نہیں لگاتے، آخر کیوں؟
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    مزید جوابات کا انتظار ہے محمداحمد بھائی
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    راشد اشرف بھائی، ہمیں تو اس بچے کی طرح خوشی ہورہی ہے جس کے سامنے کھلونوں کا ڈھیر لگا ہو اور وہ فیصلہ نہ کرسکتا ہو کہ کس کھلونے کو ہاتھوں میں بھر لے اور کسے چھوڑدے۔ یہاں تو ایک سے ایک ناول موجود ہیں۔ یادوں کی گلی کے اس سہانے سفر کے لیے شکریہ اور جزاک اللہ۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل: دعائے وصل بہ دشتِ وفا کہے کوئی

    بہت عمدہ اور خوبصورت غزل ہے۔ کاشف عمران بھائی۔ بہت داد قبول کیجیے
Top