13۔ اور اب پیشِ خدمت ہے جناب کاشف عمران کامل کی خوبصورت غزل کی پیروڈی
غزل
محمد خلیل الرحمٰن
(جناب کاشف عمران کامل سے معذرت کے ساتھ)
بیگم نے ڈائری میں پڑھی جوں ہی یہ غزل
مجھ کو تو بے نیاز کیا عرضِ حال سے
بیوی کو گھر پہ چھوڑ کے آئے تھے اُس گلی
’’بننی تھی بات کیا بُتِ صاحب جمال سے‘‘
پھینٹی...