نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مصطفیٰ زیدی ڈھلے گی رات آئے گی سحر آہستہ آہستہ

    غزل جی بہنا! عمدہ انتخاب۔ لیجیے ہم نے آپ کی پہلی پوسٹ میں ہی غلطیوں کی تدوین کردی ہے۔ اگر ٹائیپنگ میں کوئی غلطی ہوجائے تو تقریباً آدھے گھنٹے تک آپ کے پاس اختیار رہتا ہے کہ اس کی تدوین خود کرلیں۔ آدھ گھنٹہ گرز جانے کے بعد خیال آئے کہ کچھ غلطیاں رہ گئی ہیں تو آپ اپنی پوسٹ کے نیچے رپورٹ پر کلک کرکے...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    نہیں حضرت بس دو ایک ہی باب رہ گئے ہیں ، یعنی قریب الختم ہی ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ترقی پسند مصنفین (روبینہ جیلانی)

    ترقی پسند ادب پر ممتاز شیریں کے مضمون کی تلخیص ملاحظہ فرمائیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جی بہنا ہم ہمہ تن گوش ہیں

    جی بہنا ہم ہمہ تن گوش ہیں
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    قیصرانی بھائی بہت شکریہ کہ آج آپ نے شام ساڑھے تین بجے سے لیکر سات بجے تک ایک ہی نشست میں ہمارے ابا جان کی اس زندگی کی کہانی کو پڑھا اور بیس زبردست کے ٹیگ اور ایک عدد دوستانہ کا ٹیگ ہمیں انعام میں دیا۔جزاک اللہ الخیر۔ سدا خوش رہیے محترم
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    جزاک اللہ شمشاد بھائی
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    جزاک اللہ فرحت کیانی بہنا!
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    جزاک اللہ سید زبیر بھائی۔ آپ کی محبتوں کے مقروض ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    منٹو ... ہمارا موپساں

    سید زبیر بھائی معذرت کہ آپ کے اس خوبصورت مضمون کا حلیہ بگاڑا ہے اور تسلسل میں رخنہ ڈالا ہے۔ اگر آپ کی اجازت ہو تو اس بحث کو ایک الگ دھاگے میں منتقل کردیں؟
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    منٹو ... ہمارا موپساں

    محترم فرخ منظور بھائی۔ ہم خود کس کھیت کی مولی ہیں کہ ادب پر اپنی رائے دے سکیں ۔ ہمیں تو موپساں کے شاید ہجے بھی نہ معلوم ہوں ، ہمیں تو شاید موپساں، چیخوف، ٹالسٹائی، جیمس جوائس، نکولائی گوگول وغیرہ کے صرف نام ہی معلوم ہوں لیکن ممتاز شیریں کے پائے کی ایک نقاد( جس نے ان تمام کو پڑھا اور ادب کے کمپے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    آج ابا جان کو ہم سے جدا ہوئے دو سال ہوگئے۔ حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک جاگیر دار اپنے چیلوں سے۰۰۰

    جزاک اللہ محسن وقار علی بھائی۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    منٹو ... ہمارا موپساں

    ’’منٹو۔۔۔۔ ہمارا موپساں (پی ، ای، این کے تعزیتی اجلاس میں پڑھے گئے مضمون کا انگریزی سے ترجمہ) منٹو کی موت کا اب بھی یقین نہیں آتا۔ کوئی کیسے یقین کرے کہ وہ آگ جو منٹو میں بجھ بھی سکتی ہے؟ لیکن منٹو کی شعلہ نوا شخصیت اس کی تحریروں میں اب بھی زندہ ہے اور جیسا کہ منٹو نے خود لکھا تھا’’ ممکن ہے...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    کاشف عمران کامل ۔ محفل پر ایک نئی آواز

    درست فرماتے ہیں شمشاد بھائی، تعارف تو ہونا چاہیے۔ ہم کاشف عمران بھائی سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش کریں تاکہ ہم محفلین ان سے صحیح طور پر متعارف ہوسکیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل::وہ چلا بھی گیا زمانہ ہوا:: از: محمد خلیل الرحمٰن

    جزاک اللہ امجد علی راجا بھائی۔ پسندیدگی پر شکریہ قبول فرمائیے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    مزیدار نظم ہے اسامہ بھائی۔ داد قبول فرمائیے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    میں تم سے آگے ہوں مگر(ایک مزاحیہ نظم)

    واہ استادِ محترم کیا لفظ یاد دلایا ہے۔ واقعی موٹر سائیکل کو ہم بچپن میں پھٹ پھٹی ہی کہتے تھے۔
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد نیرنگِ خیال بھائی کی پانچ ہزار شرارتیں

    واہ محمد احمد بھائی کیا بروقت خیال آیا ہے۔ ہماری جانب سے بھی مبادکباد قبول فرمائیں جناب ذوالقرنین نیرنگ خیال بھائی۔ ابھی ہم آپ کی روداد پڑھ کر آپ کو داد اور محب علوی بھائی اور محمد احمد بھائی کے صبر کو سراہ ہی رہے تھے کہ محمد احمد بھائی نے یہ نیا شگوفہ کھلا دیا۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    کاشف عمران کامل ۔ محفل پر ایک نئی آواز

    کاشف عمران کامل ؔ۔ محفل پر ایک نئی آواز ۱۱ فروری ۲۰۱۳ کو محفل کے ممبر بنے اور اگلے ہی دن، رات کے پچھلے پہر جانے کیا اُن کے دِل میں سمائی کہ لگاتار اپنی سولہ سترہ غزلیں، کچھ نظمیں اور کئی رُباعیات محفل کی زینت بنادیں۔ ستم بالائے ستم کہ محفلین نے اُن کی ایک دو غزلیں دیکھ کر اُن پر کمنٹس تو دیئے...
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار-10 فروری، 2013

    شکریہ اور جزاک اللہ راشد اشرف بھائی۔ مزہ آگیا۔
Top