نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کہاوتوں کی کہانیاں (رؤف پاریکھ)

    ضرور فرصت نکالیے عاطف بٹ بھائی۔ ہم منتظر رہیں گے
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    میری پہلی کاوش، ایک نظم برائے اصلاح

    سید شہزاد ناصر بھائی۔ حسبِ منشا تدوین کردی ہے۔ شاید یہی نثری نظم ہے؟
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    زندگی ہم نے یوں گزاری ہے۔۔۔۔

    خوش آمدید عبدالمعیدعارف بھائی۔ اپنا تعارف بھی پیش کیجیے۔ خوب ہیں غزل کے اشعار۔داد قبول فرمائیے
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    جی بالکل مان گئے۔ لیجیے آپ کے پہلے مراسلے میں آپ کی مکمل غزل چسپاں کردی ہے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    الحمراء کا تازہ شمارہ-فروری 2013

    مزیدار راشد اشرف بھائی۔ خوش رہیئے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    پھر چاند نکلا (چینی کہانی)

    ضرور شیئر کیجیے انیس الرحمن بھائی۔ ہم بھی مستفید ہوں گے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    ۳۶۔ اب پیشِ خدمت ہے ایک سیاسی غزل ایک سیاسی غزل محمد خلیل الرحمٰن راجا رینٹل کے لیے یوں تو یہ سال اچھّا ہے ان کو ڈگری بھی ملے، یہ بھی خیال اچھّا ہے سب کو معلوم ہے ڈگری کی حقیقت یارو دِل کے خوش رکھنے کو ویسے یہ خیال اچھّا ہے ڈگریوں کی جنھیں بہتات نظر آتی ہے وہ سمجھتے ہیں کہ تعلیم کا حال اچھّا...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    استاد کاشف عمران کامل (ویلڈنگ، ترکھانی، ماسٹری اور اب شاعری)

    بہت خوب۔ ماشا اللہ صرف تین اشعار سے کام نہیں چلنے کا جناب۔غزل مکمل کیجیے
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    صاحبِ زر کے سفیروں میں یہ راجا جانی چکنے چکنے ہیں جو یہ پات، نہال اچھّا ہے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    خطرہٗ جان تو ہے نیم حکیمی اُن کی کام ایسا ہے یہ جس کا کہ ’مآل‘ اچھّا ہے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    ھائے راجا، مرے راجا، ترے واری جاؤں باغِ زردار کا تُو تازہ نہال اچھّاہے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    دِل میں راجا کی وقعت اور بھی بڑھ جاتی ہے اس طرح کا تو کسی میں ہو ، کمال اچھّا ہے
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    ڈگریوں کی جنھیں بہتات نظر آتی ہے وہ سمجھتے ہیں کہ تعلیم کا حال اچھّا ہے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    سب کو معلوم ہے ڈگری کی حقیقت یارو دِل کے خوش رکھنے کو ویسے یہ خیال اچھّا ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    جامعہ سندھ کی طرف سے راجا پرویز اشرف کے لئے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری

    راجا رینٹل کے لیے یوں تو یہ سال اچھّا ہے ان کو ڈگری بھی ملے، یہ بھی خیال اچھّا ہے ڈگری ڈگری ہے وہ اصلی ہو یا جعلی ہو خلیلؔ وہ جو کہتے ہیں کہ ’’مفت آئے تو مال اچھّا ہے‘‘
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک مختصر مگر خوبصورت انگریزی نظم مع ترجمہ

    بہت خوبصورت ترجمہ ہے جناب۔داد قبول فرمائیے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    بہت خوب ہے یہ نئی شاعری کہ محفل میں بننے لگی مثنوی مگر پہلے حمد و ثنا ہم کریں کہ تعریفِ ربّ العُلیٰ ہم کریں پڑھیں حمد کے بعد نعتِ رسولﷺ کریں ذکر یوں ہم صفاتِ رسولﷺ جو لازم ہے اس طرح ملزوم ہو نئی مثنوی یوں ہی منظوم ہو کسی ملک میں ایک تھا بادشاہ ہمارا تمہارا خدا بادشاہ
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل::وہ چلا بھی گیا زمانہ ہوا:: از: محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کی محبتوں کے مقروض ہیں۔کلام کی روانی، بحر کا انتخاب، خوبصورت ردیف، خوبصورت قوافی، کلام کا لطف و روانی اور زمین کی دلکشی وغیرہ یہ سب کچھ ہمارا نہیں ، ہم نے تو یہ سب غالب سے مستعار لیا ہے، آپ کی پسند دراصل آپ کا حسنِ نظر ہے، ہم تو کچھ بھی نہیں۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل::وہ چلا بھی گیا زمانہ ہوا:: از: محمد خلیل الرحمٰن

    برقی کتاب تو کب کی برقی لائیبریری کی زینت بنادی گئی ہے اور ہمارے برقی پبلشر کا نام ہے جناب الف عین اعجاز عبید صاحب۔ آپ کی محبت ہے کہ آپ نے یاد فرمایا۔ امید ہے کہ اس لنک پر جاکر ہماری کتب کا مطالعہ بھی فرمائیں گے
Top