نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    بہترین شاعر امین اشرف مرحوم ہو گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔ آمین
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    کتب منجانب خانودہ حضرت مولانا غلام رسول مہر

    مزیدار مزیدار جناب راشد اشرف بھائی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک اطلاع

    بے شک
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    واہ محمد احمد بھائی۔ اتنی پیاری نظم جسے آپ نے ادب و شاعری سے دور پائیتھون کی خشک لڑیوں میں چھپارکھا ہے ، تبھی تو ہم وقت پر دیکھ نہ پائے جس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ خوبصورت نظم پر داد قبول کیجیے۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    یوں کردیا جائے اگر؟ کیا محبت اسی کو کہتے ہیں یوں فراموش کرتے جاتے ہو
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا (برائے صلاح ومشورہ)

    خوبصورت نظم ذیشان بھائی، داد قبول فر مائیے متاعِ جاں تو لُٹ گئی، یہ زندگی اُجڑ گئی کیسا رہے گا؟
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میری جنت

    خوبصورت نظم اسامہ بھائی، داد قبول فرمائیے۔ میں اپنی ماں کے پیروں میں سدا بیٹھا رہوں گا اب کیسا رہے گا؟
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک تصویر ایک کہانی

    بہت عمدہ خیال ہے فیصل عظیم فیصل بھائی۔ ضروری نہیں کہ ایک تصویر پر ایک ہی کہانی ہو۔ آپ اپنی کہانی بھی شیئر کیجیے اور دوسروں کو بھ دعوت دیجیے کہ وہ اپنی کہانی بھی شیئر کریں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے تنقید و اصلاح: میری پہلی پابندِ بحر غزل از دسمبر 10، 2012

    بہت عمدہ جناب۔ مندرجہ بالا دونوں شعروں میں شاید ٹائیپو ہے۔ تدوین کررہے ہیں
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    دل ہی دل میں کسے بلاتے ہو۔۔۔

    واہ واہ ۔ سید اجلال حسین بھائی داد قبول فرمائیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کتابوں کا اتوار بازار ۔ تین فروری 2013

    جزاک اللہ راشد اشرف بھائی
Top