نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف کچھ اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔

    خوش آمدید جناب حسن خان صاحب۔ امید ہے محفل میں آتے رہیں گے۔ یہاں پر آپ کی دلچسپی کے تو بہت سے سلسلے ہوں گے۔ ان میں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت ہوگی، اور ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    واہ وا۔ واہ وا۔ واہ۔ کیا بات ہے۔ بہت داد قبول ہو جناب "ناصر ملک صاحب اور اپنا تعارف بھی دیجیے جناب تعارف کے زمرے میں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    عذاب جبر کے ٹوٹے ہیں جان پر اکثر:از: منیر انور

    بہت عمدہ کلام ہے جناب۔ بہت داد قبول فرمائیے۔ واہ کیا کہنے ۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف منیر انور (لیاقت پور) ۔ ایک صاحبِ طرز شاعر

    جزاک اللہ جناب۔ آپ کی تازہ غزل شاعر ی کے زمرے میں منتقل کردی ہے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف منیر انور (لیاقت پور) ۔ ایک صاحبِ طرز شاعر

    خوش آمدید جناب منیر انور صاحب۔ اردو محفل میں آپ کی آمد سے ہم محفلین کی عزت افزائی ہوئی ہے۔امید ہے آپ کے کلام سے استفادے کا بھرپور موقع ملے گا۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    ڈربے-ایک ناول، ایک بچپن کی یاد

    ایک مرتبہ تو آپ سے کتاب بمع اس خوبصورت بیانیے کے وصول کرچکے ، دوبارہ کا بھی شکریہ قبول فرمائیے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    ۵۔ غزل اقبال (کابل میں لکھے گئے) مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دِل نوازی کا مروت حسنِ عالم گیر ہے مردان ِ غازی کا شکایت ہے مجھے یارب! خداوندانِ مکتب سے سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا بہت مدت کے نخچیروں کا اندازِ نگہ بدلا کہ میں نے فاش کرڈالا طریقہ شاہبازی کا قلندر جُز دوحرفِ لاالہ...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    جزاک اللہ محمد وارث صاحب۔ محبت ہے آپ کی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    آپ کی محبت ہے اسامہ بھائی۔ شکریہ قبول کیجیے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    جزاک اللہ محمداحمد بھائی۔ شکریہ قبول کیجیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    کہاں پھنس گئے تم

    مزیدار مزیدار
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    یوسفی خاکم بدہن سے اقتباس

    اس لسٹ کے آخر میں کہیں ہمارا بھی نام ہے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل - سوچ لے

    بہت خوب جناب۔ داد قبول کیجیے۔ ا س مصرع میں اگر’’ستمگر کو روبرو ‘‘ کے بجائے’’ ستمگر کے رُو برُو ‘‘ کردیا جائے تو؟
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    ذوقِ آگہی دے یا مجھے جنوں عطا کردے

    ظفری بھائی! ہم "محمد وارث صاحب کی رائے سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔ ہم نے کچھ اس طور سوچنا شروع کیا تھا ذو قِ آگہی دے دے ، یا جنوں عطا کردے مجھ کو مجھ میں رہنے دے اور کبھی جدا کردے لیکن استاد استاد ہوتے ہیں۔ واہ وا وارث صاحب ۔ داد قبول فرمائیے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا جہاں سے گزر گیا کوئی

    عمدہ غزل جناب۔ بہت داد قبول کیجیے
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    نہ روکو مجھ کو الفت میں پھڑکنے دو

    بہت خوب غزل ہے جناب۔ داد قبول فرمائیے۔
Top