ماشاء اللہ، پہلے تو مبارکباد چھوٹی بہن کے لیے اور تم سب اہلِ خانہ کے لیے بھی
آخری دو اشعار میں قافیہ ہی غائب ہو گیا ہے! اسے دیکھ لیں۔ ہر پہلے مصرعے کا اختتام 'مبارک ہو مبارک ہو' درست نہیں کہ یہ ردیف بھی ہے ۔ الفاظ بدل دیں۔ کہیں مبارک ہو مبارک ہو سے شروع کر کے، کہیں 'کی مبارکباد' میں تبدیل کر کے۔...