نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی عقلمندی کی بات ہے ہم اپنے عہد میں ہی جینا سیکھیں
  2. الف عین

    بھارت کی جانب سے پاکستانی گلابی نمک 1روپے فی کلو کے حساب سے خرید کر 30پاؤنڈ فی کلو بیچنے کا انکشاف

    ہندوستان میں بھی لاہول سپیٹی علاقے کا گلابی نمک مشہور ہے، جو ہماچل پردیش اور ہمالیہ کے دوسرے علاقوں میں ملتا ہے، در؛ صل پاکستان کی سالٹ رینج ہمالیہ کے گریٹ باؤنڈری فالٹ یا تھرسٹ کے باعث کچھ فی صد حصہ ہندوستان میں بھی رہ گئی ہے۔ ہم تو ہمالیہ کی ارضیات میں پاکستان کی ارضیات بھی پڑھتے تھے کہ ارضیات...
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    چار ہی اشعار! بحر میں روانی نہیں لگ رہی ۔ چل دے ردیف کے بارے میں سوچو جس سے روانی بہتر ہو سکتی ہے دنیا کے سب غموں کو دل سے مٹا کے چل مشگل لگے جو چلنا چہرے بھلا کے چل -------------------------------- چہرے بھلانے والی بات سمجھ میں نہیں آئی طوفاں کو روک لے گا چہرےکا رعب ہی ان تیز آندھیوں میں...
  4. الف عین

    گر غموں کی ہے ضرورت پیار کرنا چاہئے

    اچھا مشورہ دیا ہے ماشاء اللہ
  5. الف عین

    تجھ سے بچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری---برائے اصلاح

    مقطع درست ہو گیا ہے دوسرے شعر میں شتر گربہ ہے 'ہی تیری' کی جگہ 'تمہاری' استعمال کرنے میں حرج ہے کیا؟ ہے کو یہ سے بدل دیں یعنی بولے بنا تمہاری یہ ساری رات... یا ساری ہی رات بھی چل سکتا ہے
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمہاری بات درست سہی. لیکن اگر وہ زمانہ واپس لے آیا جائے جب ٹائم مشین نہیں بنی تھی تو... ؟
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فالودہ کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے
  8. الف عین

    تجھ سے بچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری---برائے اصلاح

    تجھ سے چچھڑ کے میری ،ایسے ہے رات گزری کانٹوں پہ چل کے جیسے ، میری حیات گزری --------------- درست یادوں میں اب تمہاری ، راتیں گزارتا ہوں بھولے ہو مجھ کو ایسے ، جیسے کہ بات گزری --------------- درست آئے ہو آج ملنے ، کوئی تو بات کر لو بھولے بنا ہی تیری ، ساری ہے رات گزری ----------- دو لخت ہے...
  9. الف عین

    ہجر کی شب ہے اور اندھیرا ہے---برائے اصلاح

    یہ شعر تو ویسا ہی ہے، کیا تبدیلی ہوئی؟ اور وہ شتر گربہ؟
  10. الف عین

    محبّت خدا کی ہے میری کمائی------برائے اصلاح

    دو باتوں کی طرف مزید خیال گیا ہے یہاں اکلوتے شعر میں تخاطب تم کی جگہ تو ہی کر دو، پہلے محض شتر گربہ درست کیا تھا تمہیں دیکھتا ہوں جدھر دیکھتا ہوں تمہارے ہی جلوے ہیں دیتے دکھائی کو تجھے دیکھتا...... کہ تیرے ہی.../ ترے ہی نظارے...... اس کے علاوہ ان دونوں اشعار کی پو زیشن بدل دو، متصل اشعار میں...
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا شکر ہے کہ آج ھی بادل چھا رہے ہیں
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فلموں یا ٹی وی سیریل کے ناموں میں عجب اور 'گجب' کا قافیہ ہندی میں مزے کا لگتا ہے
  13. الف عین

    محبّت خدا کی ہے میری کمائی------برائے اصلاح

    محبّت خدا کی ہے میری کمائی مجھے جس نے ساری ہے دنیا بھلائی ------------دوسرا مصرع رواں نہیں مجھے جس نے ہے ساری دنیا.. بہتر ہو گا اسے بھول جانا تو ممکن نہیں ہے ہمیشہ ہے دل سے یہ آواز آئی ----------- تو بھرتی کا لفظ ہے اسے بھول جاؤں، یہ. ممکن نہیں ہے سدا میرے دل سے.. بہتر ہو گا تجھے یاد...
  14. الف عین

    گر غموں کی ہے ضرورت پیار کرنا چاہئے

    گر غموں کی ہے ضرورت پیار کرنا چاہئے عشق کر کے زندگی دشوار کرنا چاہئے -------------- درست. اولی مصرع میں ضرورت کے بعد کوما دیں یار کو ناراض کرنا ، اِس سے اچھا کچھ نہیں بات کوئی ہو نہ ہو تکرار کرنا چاہئے ----------------- تکرار کرنا زمین کی وجہ سے قبول کیا جا سکتا ہے گر تمہاری ہے خطا پھر بھی...
  15. الف عین

    ہجر کی شب ہے اور اندھیرا ہے---برائے اصلاح

    درست ہے غزل بلکہ اچھی ہی ہے بس ایک شعر میں شتر گربہ ہے، اسے تلاش کر کے خود ہی اصلاح کر کے پیش کریں
  16. الف عین

    حشر ہے دل میں بپا عید منائیں کیسے

    باسی عید مبارک، کیسی منائی گئی عید؟ خوب ہے غزل ایک مدت سے ہے تُو دور نگاہوں سے مری چاند ہی جب نہ تکا، عید منائیں کیسے .... عید کا چاند تکنے کا تو موقعہ ہی نہیں ملتا، انتیسواں تو کچھ ہی منٹ میں ڈوب جاتا ہے! دکھنا ہی استعمال کرو چاند ہی دکھ نہ سکا/ جب نہ دکھا بہتر ہو گا اور کہے بول پیا، عید...
  17. الف عین

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    خالِ مشکیں بھی عجیب ترکیب ہے، واقعی خال ہے یا خوشبو والی بریانی کا تھال ہے! اس پر ایمان! بس اس خال سے ہی رب کی کاریگری کا ثبوت ملتا ہے اور اسی کے باعث وہ دلربا اور دلنشیں ہے؟ .. مقطع تو ہے ہی نہیں اس غزل میں، اس آخری شعر کو مقطع کہنا غلط ہے، مقطع میں تخلص ضروری ہے
  18. الف عین

    گلے لگا لو اگر تو اپنی بھی عید ہو گی

    زیادہ رواں شاید یوں ہو گلے لگا لو جو آج، اپنی بھی عید ہو گی مگر الفت شدید ہونا عجیب محاورہ لگتا ہے تری محبّت ملے گی کیسے یہ سوچتے ہیں گلے لگانے سے کچھ ہمیں بھی امید ہو گی -------------- خیال بلکہ خوش خیالی عجیب ہے کہ محبوب گلے اسی وقت تو لگا سکتا ہے جب اسے آپ سے محبت ہو گی! ویسے شعر درست ہے...
  19. الف عین

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    مقطع میری سمجھ میں نہیں آیا. مخطط کن معنوں میں؟
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رات بھر جاگ کر اگر فجر کے بعد سو بھی جاؤں، تب بھی سات ساڑھے سات بجے تک اٹھ ہی جاتا ہوں میں تو
Top