نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے تو پھر تیز دھوپ ہے حالانکہ کل شام اچھی بارش ہوئی االحمد للہ
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رحم کرے اللہ اور اس سال خوب بارش برسے کہ ہر جگہ کی مٹی زرخیز ہو جائے. مگر ضرورت سے زیادہ نہیں
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    . صبح اکثریت فجر میں بھی غائب بلکہ ظہر کے وقت سو کر اٹھتی ہے رات کو خریداری کر کے
  4. الف عین

    مبارکباد لاریب اخلاص صاحبہ کو منصب یک ہزاری مبارک

    مبارک ہو لاریب، لا ریب یہ ایک اہم سنگ میل ہے
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہاں اب بہتر ہیں
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    سجاد زندگی کا یہاں شائبہ نہیں کیا حادثہ ہوا ہے گداؤں کے شہر میں یہ گداؤں کیا سوچ کر لے آئے؟ اس سے تو صداؤں ہی بہتر تھا! باقی درست ہو گئے ہیں لیکن یہ سوال ضرور پیدا ہوا کہ ساون کی شام کا انتظار کیوں؟ کیا ساون کی صبح بارش نہیں ہوتی (اگر بارش سے ہی پیاس بجھ سکتی ہے تو!)
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور ہی یہ بنا لیا ہے لوگوں نے کہ آخری عشرے میں عید کی خریداری کی جائے، حالانکہ یہی عشرہ اہم ترین ہے۔ یہ کرنا چاہیے کہ رمضان سے پہلے ہی عید کی خریداری مکمل کر لی جائے
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں تمام محفلین کے لیے
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    تکنیکی طور پر درست ہے غزل لیکن مفہوم کے اعتبار سے سوالات اٹھ سکتے ہیں۔ مجموعی طور پر غزل قابل قبول ہی کہہ سکتے ہیں. یعنی پسند نہیں آئی مطلع ٹھیک ہے ہر لاش سے عیاں تھی وفاؤں کی داستاں کتنی اداسیاں تھیں جفاؤں کے شہر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر جفاؤں کا...
  10. الف عین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    درست ہو گئی ہے غزل نیا شعر بھیگی سی زلفیں لے کہ وہ جو چھت پر آئے شام کو لگتا تھا احمد برسوں سے بھیگی ہوئی یہ شام ہے پہلے املا کی تصحیح لے کے وہ... درست لے کہ وہ.. بے معنی بھیگی سی اور زلفیں لے کر، کیا سوٹ کیس میں بھر کر لائی تھیں محترمہ؟ بھیگی ہوئی زلفیں لیے وہ چھت پر آنے.... زیادہ رواں اور...
  11. الف عین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    ضرور لکھ سکتے ہیں لیکن کنفیوژن نہ پیدا ہو جائے چرچا اردو میں شہرت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ہندی میں اسے عام گفتگو کے معنی میں دوسرے الفاظ جن کے بہتر اردو متبادل نہ مل سکیں اور تقطیع میں وہی آتے ہوں تو ضرور کریں.
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چ کو بے روزداروں کے لیے چھوڑ دیتا ہوں
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فدوی ہی پھر حاضر ہے سب کو السلام علیکم
  14. الف عین

    مسلسل غزل برائے اصلاح

    چاند کو دیکھنے کی ہے سب کو طلب چاند ہے آپ کو دیکھتا عید میں کیا کہنا چاہ رہے ہیں؟
  15. الف عین

    مسلسل غزل برائے اصلاح

    تکنیکی طور پر درست ہے غزل
  16. الف عین

    برائے اصلاح

    خواہش کے ساتھ 'ہونا' کا محل ہے، یہاں 'کاش' لاؤ خواہش کے ساتھ 'کہ وہ' ضروری ہے اب تو احسان چاہتا ہے کہ وہ لیکن مفہوم کے اعتبار سے اب بھی عجیب ہے
  17. الف عین

    غزل برئے اصلاح ۔7

    ترا یہ حسن ہے ایجاد میری تجھے آتی نہیں کیوں یاد میری --------------------------- واضح نہیں، دو لخت بھی ہے مرے چہرے جو تم پر عیاں ہوں گے نہیں گن پاو گے تعداد میری --------------------------- یہ بھی واضح نہیں، پہلا مصرع وزن میں نہیں سنبھالو سانولی آنکھوں کو تم کرو نہ زندگی برباد میری...
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہیں تلخیاں عجب سی مری حاصلِ جوانی بحر میں نہیں مصرع بس تلخیاں ہیں میری اب حاصلِ جوانی کیا جا سکتا ہے اُترا ہوا تھا چہرا بکھری ہوئیں تھیں زلفیں دیوانگی کی حد سے آگے جناب تھا میں اس شعر کو نکال ہی دیں باقی درست ہو گئے ہیں اشعار
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قابلیت میں ہماری کچھ شک ہے!
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاپان والے ہی چالبازیوں کا توڑ نکالیں گے
Top