اچھی غزل ہے
وہ اگر میرا ہم سفر ہوتا
میرا خالی مکاں بھی گھر ہوتا
.. خوب
خون روئیں نہ گر مری آنکھیں
نخل دل میرا بے ثمر ہوتا
... خون روتیں... کہا جائے تو مفہوم کے اعتبار سے بہتری محسوس ہوتی ہے
ہاتھ تھامے۔ مرا وہ کب چلتا
میرے کل سے جو با خبر ہوتا
... واضح نہیں ہوا، تھامے مرا میں 'میں میں' کی...