نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوئے نے نہ جانے کیا بگاڑا کہ بے چاری کی محض نو کی قیمت آنکی گئی
  2. الف عین

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میری معلومات کے مطابق ریختہ والے اجازت ضرور مانگتے ہیں اور اکثر شعراء یا مصنفین یا ناشرین اپنی کتابیں خود پیش کرتے ہیں۔بنیادی طور پر تو اردو ادب کی خدمت کا جذبہ ہی تھا لیکن اب جب انہوں نے اس کام کو بہت وسعت دے دی ہے، سٹاف روز بروز بڑھتا جا رہا ہے تو اتنے اخراجات کا تحمل ہر ایک کے بس کی بات...
  3. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اوہو، میں سمجھا کہ دھڑکتی کو دھرکتی لکھ گئے ہو! دھرکتی سے میں واقف نہیں اس لیے سمجھ نہیں سکا ان معنوں میں۔ اگر یہ لفظ وہاں بول چال میں عام ہو اور سب آسانی سے سمجھ جائیں تو مانا جا سکتا ہے۔ لیکن اس وضاحت کے باوجود شعر کا درست ابلاغ نہیں ہوتا۔ نکال دینا ہی بہتر ہے
  4. الف عین

    غزل بر ائے اصلاح #6

    ہے جی جلا اس بات سے دل میں مچا کہرام ہے تم نے لکھا ہے خط میں یہ مجھ کو یہاں آرام ہے ----------------- ہے جی جلا کا ٹکڑا رواں نہیں لگتا، دل جل گیا ہی کہو! رہتی ہیں ہر دم تاک میں کس جی کو جا جلائیں ہم شامیں ہیں آوارہ مزاج ان کو کہاں آرام ہے ----------------- پہلا مصرع سمجھ نہیں سکا، وزن میں بھی...
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔بارِ گلشن بن گئی فصلِ بہار

    درست لگ رہی ہے غزل، بہتری ضرور ممکن ہے بارِ گلشن بن گئی فصلِ بہار یوں بہتر لگ رہا ہے؟ بار گلشن پر بنی..... سارا دن ہنسنے کا بدلہ یوں دیا رات بھر روتے رہے ہم زار زار .... بدلہ کس نے دیا؟ یوں ملا کہیں تو؟ جا کہ اپنے آپ کو پہلے سنوار ... 'کہ' کی معنویت سمجھ نہیں سکا کیا 'جا کے' لکھنا تھا؟
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدق دلی سے سب یہاں پابندی سے آنے کا تہیہ کر لیں
  7. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی میں رونق ایسی ہی باتوں سے ہوتی ہے، ان فتووں کو سنجیدگی سے نہ لیں
  8. الف عین

    بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے---برائے اصلاح

    رمضان کی ہے نیکی ستّت گناہ اجر میں ان نیکیوں کی جانب قدرت ہی لا رہی ہے --------یا دے کر اجر کا لالچ قدرت بلا رہی ہے ------------ اجر میں جیم پر جزم ہے درست تلفظ میں، اس کو یوں کہیں تو روانی محسوس ہوتی ہے رمضاں کے ہر عمل کی ستر گنا ہے قیمت/اجرت لالچ یہ دے کے ہم کو قدرت بلا رہی ہے تو شاید قابل...
  9. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    میرے جذبات میں اک آگ لگا جاتی ہیں تیری دھڑکن کی صداؤں میں دھرکتی بوندیں ……………… دھڑکتی کا قافیہ پسند نہیں آیا، اس شعر کو نکال ہی دیں جب بھی بھنورا کوئی کلیوں کے لبوں کو چومے میرے دامن میں سمٹتی ہیں سسکتی بوندیں ………… 'جب بھی' کے ساتھ بات کی جاتی ہے تو اس کے ساتھ 'سمٹتی' کا نہیں 'سمٹ آتیں' کا...
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم نہ کیا جائے اس الٹی گنگا کی لڑی پر، سب لوگ پابندی سے یہاں آیا کریں
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل چاہے تو خیالی چائے پینے سے روزہ تو نہیں ٹوٹتا نا؟
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    چشم پرنم سے رواں ہیں جو دہکتی بوندیں کتنی آوارہ ہیں گالوں پہ ٹپکتی بوندیں …………………………………………………………… درست ہو گیا آ کہ برسات کے موسم میں رلا جاتی ہیں مجھکو احساسِ جدائی سے بلکتی بوندیں …………………………………………………………… آ کے؟ یہ کون سی بوندوں کا ذکر ہے؟ محبوب کے آنسو؟ واضح نہیں ہوا میری تنہائی میں طوفان بپا...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب لڑی دو دن سے بھوکی پیاسی بیٹھی تھی
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال کی بات کر رہا ہوں میں کہ آج کل رمضان کی وجہ سے افطار کے بعد ساڑھے سات بجے چائے پی جاتی ہے
  15. الف عین

    تخلص کی تلاش

    پڑھا تو میں نے بھی آنس معین ہی تھا لیکن شک ہوا کہ شاید ٹائپو ہو اور درست انس ہی ہو
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    پہلی بار تو میں نے فراز لگا کر دیکھا تھا کہ سجاد میاں خوش ہو جائیں گے کہ یہ شعر فراز کا سمجھ کر سجاد میاں کو پیچھے چھوڑ جائے گا فیس بک میں پوسٹ کیا جا کر! سجاد کا تخلص یہاں درست نہیں بیٹھتا ورنہ جگہ فعول کے وزن پر تخلص کی ہی ہے سعید، فراز، فراق، مجاز، شکیب، منیب وغیرہ وغیرہ
  17. الف عین

    سو لفظوں کی کہانیاں

    اس بہانے اویس کی امی کا نام معلوم ہو گیا! شکریہ نزہت
  18. الف عین

    سارا جہان ان کی ہے خاکِ پا پہ قرباں ---برائے اصلاح

    ابتدائی اشعار نعت کے لگتے ہیں تو باقی میں بھی نبی کا ہی ذکر ہوتا! سارا جہان ان کی ہے خاکِ پا پہ قرباں آقا ہی اس جہاں کی لوگو ہیں جانِ جاناں ------------ واضح نہیں کہ یہ کس کی تعریف ہو رہی ہے، آقا کی جگہ پیارے نبی یا اس قسم کے الفاظ لائے جائیں، جان جاناں جیسے بازاری لفظ سے بچیں۔ پہلے مصرع کا...
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    بنیادی غلطی قوافی کی ہی ہے۔ چمکتی، ٹپکتی، سسکتی درست قوافی ہیں ورنہ ایطا کہا جائے گا اور کل وہ بارش میں کہیں بھیگ کے آئے تھے کچھ لفظ چھوٹ گیا ہے شاید کہ اوزان پورے نہیں ہوتے
  20. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ٹھیک ہے، چلنے دو یہی ردیف قافیہ
Top