نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو اطلاع دے دی جائے کہ آج کل چار سات بجے بجتے ہیں!
  2. الف عین

    تخلص کی تلاش

    والد کے نام کا احمد لے کر نام میں جوڑ لیں اور عبد اللہ احمد کے نام سے شاعری کریں۔ تخلص کی ضرورت نہیں سمجھتا میں ۔ ایک اور نئی آئ ڈی بنا کر ادا اور انس کی آئ ڈی مرج کروا لیں ابن سعید سے کہہ کر
  3. الف عین

    تخلص کی تلاش

    انس معین کا نام دیکھ کر مجھے بھی اس نو مرگ شاعر کی یاد آئی کہ انس معین دوبارہ کہاں پیدا ہو گیا؟ عبد اللہ ادا کی غزلوں کی اصلاح کرتے وقت سوچا تھا کہ کہوں کہ زنانہ تخلص کیوں رکھا ہے۔ اب معلوم ہوا کہ دونوں آئ ڈی ایک ہی شخص کی ہیں!
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے برہنہ سر جب جناب اترے تو مثلِ سایہ سحاب اترے میں جناب محبوب کو عزت و احترام سے کہا گیا ہے لیکن اگر یہ تمنائی ہے تو اترے نہیں، 'اتریں' کا محل ہے۔ ہاں ماضی کے کسی وقوعے کا ذکر ہو تو درست ہے لیکن مزا تمنائی میں زیادہ ہے کہ کاش وہ اتریں۔ باقی ٹھیک ہی لگ رہی ہے غزل
  5. الف عین

    بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے---برائے اصلاح

    اپنی طرف خدا کی رحمت بُلا رہی ہے بخشش کی سب نویدیں ہم کو سنا رہی ہے ------------------ مطلع اب چل سکتا ہے رمضان کی عبادت ستّر گنا ملے گا رب کی رضا ہے اس میں قدرت سکھا رہی ہے ------------- بات مکمل نہیں ہو سکی۔ رمضان کی عبادت کا اجر ستر گنا ملے گا، اجر کے ذکر کے بغیر ادھوری ہی ہے، دوسرے مصرعے...
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شور سے سر پھٹے تو برداشت کیا جا سکتا ہے لیکن خدا نخواستہ چوٹ سے سر پھٹے تو......
  7. الف عین

    بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے---برائے اصلاح

    یہی بات میں بھی کئی بار کہہ چکا ہوں کہ ہر مصرع کو الفاظ بدل بدل کر دیکھا کریں کہ واقعی کون سا بہتر ہوتا ہے اور جب تک خود مطمئن نہ ہوں، اس غزل پر محنت کرتے رہیں، لیکن ارشد بھائی کو جلدی ہی رہتی ہے
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح #6 ۔۔۔۔ تری یاد نے جب رلایا قلم کو

    ہے گاغذ نے سینے لگایا قلم کو تری یاد نے جب رلایا قلم کو ---------------------- سینے لگانا عجیب لگتا ہے، ممکن ہے کسی علاقے میں درست ہو یہ، یہاں ہم تو گلے سے لگانا، یا محض گلے لگانا بولتے ہیں یا پھر سینے 'سے'، ہوئی اس کی قسمت پہ مخلوق رشکاں مرے رب نے جب تھا بنایا قلم کو ----------------------...
  9. الف عین

    مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا---برائے اصلاح

    باقی تو میرے مشوروں پر عمل کر ہی لیا۔ بس، رہ گیا والے شعر میں وہی خامی اب بھی ہے، راہ پر چلا اور راہ پر رہ گیا متضاد معنی رکھتے ہیں
  10. الف عین

    بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے---برائے اصلاح

    اور کوئی آج کل میری مدد کو نہیں آ رہا ہے؟ عظیم محمد خلیل الرحمٰن فلسفی یاسر شاہ بن کر خدا کی رحمت بارات آ رہی ہے رمضان میں ہی ایسی اک رات آ رہی ہے ----------- مطلع میں ایطا کی غلطی ہے، دونوں قوافی 'رات' پر ختم ہوتے ہیں جب کہ یہ التزام پوری غزل میں نہیں، دوسری غلطی بیان کی بھی ہے۔ پہلے مصرع کے...
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یاد رہیں سب کو الف بے، صعودی اور نزولی ترتیب سے، اس لیے
  12. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    کہ جیسے میر و فانی کا بیاں ہے زندگی میری کیسا رہے گا؟ خزاں والا شعر بہتر ہو گیا ہے، قبول کیا جا سکتا ہے
  13. الف عین

    مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا---برائے اصلاح

    ایک تو قافیہ تنگ ہے اور جو تین چار مل سکے، وہ نباہے نہیں گئے۔ مجھے کسی سے پیار تھا جو روگ بن کے رہ گیا جو زندگی سے پیار تھا وہ اشک بن کے بہہ گیا --------------- دونوں مصرعوں میں آپسی ربط سمجھ میں نہیں آتا، 'سے پیار تھا' دہرایا گیا ہے دکھوں بھری تھی زندگی سکوں کہیں نہ مل سکا مجھے ملے ہزار غم...
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چ کسی اور کو بخش دیتا ہوں. مجھ سے سنبھالی نہیں جاتی
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاں، یہاں، کہاں؟
  16. الف عین

    میں آج بھی جاگتا ہوں

    عشق صاحب اگر واقعی شاعری سے بھی عشق ہے تو اس کا تھوڑا علم حاصل کر لیں
  17. الف عین

    برائے اصلاح - بھوک اور افلاس سے انسان جب مرنے لگے

    ماشاء اللہ درست لگ رہی ہے غزل اس کا ٹیگ اگرچہ نہیں مل سکا تھا
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    درست لگ رہی ہے غزل تقریباً گمنام شاعر ہی کیوں؟ غمگین شاعر کہو یا الفاظ بدل کر میر یا فانی کا نام لے آؤ ۔ تو خود کیوں دیکھتا جو اب خزاں ہےزندگی میری ... جو اب سے روانی متاثر لگتی ہے، الفاظ بدل کر دیکھا جائے
  19. الف عین

    حُسنِ یوسف پر کٹی تھیں انگلیاں دو چار کی-----برائے اصلاح

    مطلع بدل دیا، اچھا کیا کہ اب وہی شعر زیادہ رواں ہو گیا۔ نیا مطلع جو بھی کرتا ہے حفاظت دنیا میں کردار کی وہ ہی پائے گا شفاعت حشر میں سرکار کی ------------ دنیا کا الف گر رہا ہے جو اچھا نہیں، اس کی بجائے 'دہر' استعمال کریں وہ ہی' بجائے' وہی' پر بھی اعتراض کیا جا سکتا ہے، الفاظ بدل کر دیکھیں،' حشر...
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈور تو ہماری ھی ٹوٹی نہیں روزوں کی حالانکہ کل یہاں 44 ڈگری تھا درجۂ حرارت
Top