عظیم نے تو شتر گربہ کی طرف بھی اشارے کیے تھے جس پر توجہ نہیں کی گئی
شب و روز کیوں تھا مَیں مضطرب مرے ذہن میں یہ سوال تھا۔
ملا تم سے جب تو پتا چلا ترے عشق کا یہ کمال تھا۔
.. ملا تجھ سے جب......
مجھے تم کبھی نہ سمجھ سکے یہی تلخیوں کی وجہ تھی بس۔
تمھیں چھوڑ کر کوئی دوسرا مرا خواب تھا نہ خیال تھا۔...