نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکریوں میں رکھی جاتی ہوں گی گھر کی ساری رضائیاں جب اتنی چھوٹی ہوتی ہیں کہ ایک تپائی پر رکھی جا سکے
  2. الف عین

    رحمت خدا کی بن کے رمضان آ گیا-----برائے اصلاح

    ردیف قافیہ؟ پہلا مصرع ہی وزن سے خارج ہے مفاعیل کی جگہ فعلان تقطیع ہوتا ہے آخری دو اشعار میں ردیف بے معنی ہو گئی ہے وجدان آنا محاورہ نہیں بھرتی کے الفاظ بہت ہیں، یہ ہی، وہ ہی بجائے یہی وہی غلط ہیں کچھ اشعار میں ایک ہی لفظ دہرایا گیا ہے انہیں دیکھ لیں، بار بار ایک ہی مفہوم کے اشعار کہنے سے بچیں
  3. الف عین

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    مجھے تو محض 'کاسمیٹک' تبدیلیاں ہی لگ رہی ہیں اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں اپنے دیدار کو دل نشیں ، آبھی جا ... وہی بات، خطاب کس سے ہے چاند سے یا محبوب سے؟ رویت ِ شاہد ِدلربا کے سوا تلخ ہے زندگی، مہ جبیں ، آبھی جا .... شاید سوا کی جگہ بغیر یا بِنا استعمال کریں تو وہ مطلب نکلے، لیکن شاہد کی...
  4. الف عین

    جب گناہوں کو ہے سوچا تو پسینہ آ گیا--برائے اصلاح

    فلسفی کی زمین پسند آ گئی! لیکن مجھے یہ غزل پسند نہیں آئی اغلاط گنوا رہا ہوں جب گناہوں کو ہے سوچا تو پسینہ آ گیا بخشوانے کے لئے ہی یہ مہینہ آ گیا ---------- کو ہے سوچا... مجہول بیانیہ ہے تو کا طویل کھنچنا آج رحمت جوش میں ہے اور معافی عام ہے پاس اپنے سوچتا ہوں اک نگینہ آ گیا -------------- پہلا...
  5. الف عین

    رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں ---- برائے اصلاح

    مطلع درست ہو گیا نیکی کے کام کر لو ، موقع ملا ہے تجھ کو ستّر گنا ملے گا، کتنا ہے کام آساں ----------------- شتر گربہ! موقع ملا ہے تم کو باقی شاید چل جائے گا قسمت میں جو لکھا ہے ہم کو وہی ملے گا کرتے ہیں جلد بازی نادان ہیں یہ انساں --------- ٹھیک لیکن شاید دوسرے مصرعے میں واحد کا صیغہ بہتر لگے...
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں شاید اب بھی جمعے کی نماز کا وقت ہو، یہاں تو سنیچر کی صبح ہے
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میرے لیے چاٹ تو فروٹ چاٹ ہی ہوتی ہے روزانہ افطار میں
  8. الف عین

    اصلاح : جلوۂ یار ہے ، شیشۂ ناب میں

    اگر واقعی اصلاح کے متمنی ہیں تو بھائی خلیل اور عاطف کے اعتراضات پر غور کریں۔ محض اپنی غلطی ماننے سے اصلاح نہیں ہو سکتی۔ متبادل پیش کرو، تب پھر سے دیکھا جائے۔ اب تک جو بھی شاعری پیش کی ہے، ان پر اصلاحی تجاویز کے بعد کیا کچھ تبدیلیاں کی ہیں اس کا تو کسی کو علم ہی نہیں ہو سکا! اس طرح اصلاح نہیں...
  9. الف عین

    برائے اصلاح ۔ دوستو! رمضان کا پیارا مہینہ آ گیا

    اب درست ہو گئی ہے یہ مسلسل غزل
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طور پر تو سب ہی عقل مندی کی باتیں کرتے ہیں، ابھی یہ بھی دانائی کی بات ہے کہ میں جمعے کے لیے اٹھ رہا ہوں
  11. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یقین تو کرنا ہی پڑے گا کہ رمضان میں جھوٹ تو کوئی نہیں بولتا
  12. الف عین

    رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں ---- برائے اصلاح

    تکنیکی اغلاط تو نہیں ہیں اس بار، بس روانی اور مفہوم کی ہی کمیاں ہیں رمضان کا ہے احساں جو قید میں ہے شیطاں لوگوں میں تم نے دیکھا ہے اس لئے ہی ایماں ------------ 'تم نے دیکھا' غیر ضروری نہیں لگتا؟ رمضان ہو یا اللہ، جو چاہیں، رکھیں شاید یہی سبب ہے، لوگوں میں ہے جو ایماں لیکن ضمیر اپنا جو جاگتا...
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم تو مجھے بھی یہی محسوس ہو رہا ہے کہ شاید غلط بٹن دب گیا نور سے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکرا بھر دعائیں سب کے لیے
  15. الف عین

    ا صلاح سخن: ’اے ہلالِ شبِ گریۂ نیم جاں‘

    آ بھی جا خطاب کس سے ہے؟ محبوب سے یا رمضان /عید کے چاند سے؟ یا دونوں سے؟ انداز بیان ہر شعر میں بہت مجہول ہے، کہیں ردیف بے معنی محسوس ہوتی ہے کہیں قافیہ محض اوزان پر پورا اترنا ہی شاعری نہیں، شاعری چیزے دیگر است۔ عدم میں دال پر فتحہ ہوتا ہے جانِ واپسیں تو معروف ہے، جاں واپسیں کیا ترکیپ ہے؟
  16. الف عین

    برائے اصلاح ۔ دوستو! رمضان کا پیارا مہینہ آ گیا

    ہم گناہوں کے بھنور میں پھنس چکے تھے اور پھر ساحلِ بخشش تلک اپنا سفینہ آ گیا ... ایک تو متروک الفاظ سے بچنے کی ضرورت ہے، 'تلک' کی بجائے آسانی سے' تک' لایا جا سکتا ہے، دوسرے، 'اور پھر' میں محض ایک وقوعے کی بات لگتی ہے۔ جب کہ یہ در اصل جشن کا موقع ظاہر کرنے کا محل ہے۔ شکیب سے متفق ہوں، مکر کے تلفظ...
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر مند ہوں کہ ایسی کیا املا کی غلطی سرزد ہو گئی مجھ سے کہ نور سعدیہ شیخ نے اسے ناقص املا قرار دیا
  18. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ بھی ملیالی ہیں کیا قاسم مسجد والے۔ یہاں کیرالا میں بھی سعودی عرب کے ساتھ رمضان اور عید منائی جاتی ہے، چاہے چاند نظر نہیں آئے
Top