نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے کے لیے ثمرین ہی ہے یا کوئی اور؟
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے کہ میں کوئی نئی بات شروع کروں. اپنی خیریت سے ہی آگاہ کر دوں
  3. الف عین

    قطعہ برائے اصلاح و تنقید۔ موت

    دوسرا مصرع بدلو، دیتی کی ی کا اسقاط بھی اچھا نہیں لگ رہا۔ پھر، موت آواز دیتی ہے سے معلوم ہوتا ہے کہ موت آنے والی ہے، لیکن باقی مصرعے بتاتے ہیں کہ موت آ چکی!
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    میں نے اپنے خیالوں میں نئی بستی بسائی ہے بسایا ہے اُسے دل میں ، زمانے سے چھپائی ہے ------------- ‍ میں نے' محض' مبے' تقطیع ہو رہا ہے خیالوں یا دل میں، کہاں بسائی ہے؟ خیالوں کے گھرانے ہیں یہاں رہتے ہیں سب مل کر یہاں دشمن نہیں کوئی نہ آپس میں لڑائی ہے ---------------- یہ نظم نما یعنی مسلسل غزل...
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ایک بار اس پر پھر غور کر کے دیکھیں کہ کہاں کہاں اور کیا کیا غلطی ہے
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    درست ہیں۔
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    حقیقت چھپ کے رہ جاتی ہے دنیا کے فسانوں میں کہ جیسے سچ چھپا رہتا ہے اکثر ہی گمانوں میں ----------------- درست محبّت تم سے کرتا ہوں ہمیشہ اس طرح جیسے کہ جیسے پیار ملتا ہے پُرانی داستانوں میں ------------------ کہ جیسے عشق کرتے تھے پرانی.. . بہتر رہے گا ترے دل میں بھروسہ ہے اگر میری محبّت پر مری...
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔مومن کی زمین میں

    بظاہر تو غزل اغلاط سے پاک لگتی ہے۔ آسان زمین ہے، کچھ مزید اشعار شامل کیے جا سکتے ہیں
  9. الف عین

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    مخلص ہر ایک شخص کو مشکوک کر گیا الفاظ سے پتہ چلتا ہے کہ مخلص کسی شخص کا نام ہے جس نے ہر ایک کو مشکوک کر دیا! جب کہ یہ کہنا چاہتے ہو کہ( وہ منظر) ہر مخلص شخص کو مشکوک بنا گیا
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا شمشاد بھائی کو خبر کر دی جائے
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ تو یہ ہے کہ اللہ اور اس کے رسول کا ذکر سب سے بہتر ہے
  12. الف عین

    غزل : مانگ بھی لیتے اگر ہم تو دعا کیا دیتی - فرحان محمد خان

    'اور' ہی مجھے کھٹکا تھا، اب درست ہو گیا! ماشاء اللہ اچھی غزل ہے
  13. الف عین

    انڈیزائن میں اقتباس کے لئے استعمال ہونے والی واوین کو کس طرح سیٹ کیا جاتا ہے؟

    مجھے بھی واوین کو فائنڈ رپلیس کرنے میں بڑی مشکل پیش آتی ہے۔ میرے پاس سارا ان پیج والا مواد ہوتا ہے جس میں کہیں کہیں دو کیریکٹر والا واوین ہوتا ہے اور کہیں ایک ہی کیریکٹر والا۔ ورڈ کے پرانے ورژن (2007، 2003) میں واوین الٹے ہی نظر آتے ہیں، ایک تو یہ بھی مسئلہ ہے لیکن میں پرانا ورژن استعمال کرنے کے...
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    حقیقت چھپ کے رہ جاتی ہے دنیا کے فسانوں میں چھپا ہوتا ہے سچ جیسے کہ اکثر ہی گمانوں میں ------------------ دوسرا مصرع یوں رواں ہو گا کہ جیسے سچ چھپا رہتا ہے اکثر.... محبّت تم سے کرتا ہوں ہمیشہ اس طرح جیسے کبھی کرتے تھے عاشق سب وفا کی داستانوں میں -------------- دوسرے مصرعے میں 'سب' واضح نہیں کہ...
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہمیں بچنا ہے دنیا میں بُرائی سے کسی صورت چمک دیکھو زمانے کی تو اس میں ہی نہ کھو جانا ------------ میں نے بہر صورت کا مشورہ دیا تھا! زمانہ' اچھی تبدیلی ہے امارت مل تو جاتی ہے کرپشن کی کمائی سے بُرے لوگوں کی قسمت میں ہے جیلوں کی ہوا کھانا ------------- برے لوگوں سے یہ بات کہاں معلوم ہوتی ہے کہ...
  16. الف عین

    برائے اصلاح - لے کر گئے تھے مجھ سے جو اس دل کا کیا ہوا؟

    درست ہے غزل، بس آخری شعر سمجھ میں نہیں آیا
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دن ہوئے اعتماد ختم ہوئے رہے گیا ہے فقط گماں دل میں رہے گیا؟ اسے شاید رہ گیا ہی پڑھا تھا پچھلی بار بھی۔ یہ ٹائپو ہے یا واقعی یہی لفظ استعمال کیا گیا ہے
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دل جسے بھی ملا ہے پتھر کا خواب دیکھے گا سنگ مرمر کا ... ایک ہی صیغہ رکھیں دل جسے بھی ملے گا... دیکھ دنیا کہیں سجا مت دے تاج سر پر مرے ترے سر کا ... مت تو محض امر میں استعمال ہوتا ہے، یہاں 'نہ' کا محل ہے آنکھ سورج سے ہم ملائیں گے در کھلے گا کبھی جو خاور کا ... خاور اور سورج تو ایک ہی...
Top