آپ کے لیے تین باتوں کی نشان دہی ضروری ہے، پوسٹ کرنے سے پہلے ایک ایک نکتے پر غور کر لیں اور خود ہی اپنی اصلاح کر لیں
١۔ صیغہ (حال، ماضی مستقبل ) تخاطب (تو، تم، آپ) وغیرہ یکساں ہوں (اس غزل کی بات نہیں کر رہا ہوں)
٢۔ ایک ہی لفظ دونوں مصرعوں میں نہ دہرایا جائے
٣۔ بھرتی کے الفاظ ہی، بھی، تو وغیرہ سے...