نتائج تلاش

  1. الف عین

    اردو کتب: یونیکوڈ فارمیٹ میں

    @ سروش کی مجوزہ سائٹس میں پی ڈی ایف فائلیں ہی ہیں، اور جب تک ڈاؤن لوڈ نہ کیا جائے تب تک پتہ نہیں چلتا کہ کس فارمیٹ میں ہیں۔ مکتبہ السنہ کا تو صرف خالی صفحہ منہ چڑا رہا ہے ۔ تعجب ہے کہ میری پرانی برقی کتابیں سب بھول چکے!( ربط دستخط میں )
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ سے زیادہ کانوں کی ضرورت ہو گی ایک پیالی چائے کے لیے، اتنی ثمرینیں نہیں چلیں گی
  3. الف عین

    غزل پرائے اصلاح #3

    خیالوں میں اپنی ہی دنیا بسائے ہے بیٹھا کوئی رند سر کو جھکائے ... درست بہت چاند چمکے جو دل کو لبھائے مگر تیری صورت بہت یاد آئے .... مطلع ہو چکا، دوسرے ھسن مطلع کی ضرورت نہیں تو کیوں قافیہ لا کر شعر مہمل بنا رہے ہو؟ کہنا یہی چاہتے ہو نا بہت چاند دیکھے لیکن تیری صورت ہی بہتر لگی! اس خیال کو...
  4. الف عین

    غزل پرائے اصلاح #3

    پہلے اس کا جواب.... مہ بمعنی چاند مہ کشی بمعنی چاند کو کھینچنا؟ بے معنی لفظ ہے۔ مے بمعنی شراب، فارسی محاورے کے مطابق شراب کھینچنا بمعنی شراب پینا۔ یہاں مے کشی کی ہی بات ہے نا! اس لیے ظاہر ہے کہ مے کشی درست لفظ ہے، مہ کشی نہیں
  5. الف عین

    'ٹیزرکٹ' کے سا تھ آف لائن اردو او سی آر

    میری لائبریری کی کتب سے مواد حاصل کریں تو بہتر ہے، محفل اور جنگ سے جمع کردہ مواد میں پہلے ہی سے بے تحاشا اعلاط ہیں، ورڈ لسٹ بھی مجھے اپنی ہی پسند ہے کہ مقتدرہ کی فہرست میں بھی ایسے ہی Non-words شامل ہیں( اس کا پہلا لفظ ہی' آآکر' تھا۔)
  6. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    نئی تہذیب انساں کو خدا سے دور کرتی ہے یہ گمراہی کے رستے پر اسے مجبور کرتی ہے -------------- ٹھیک ہے عبادت سے جو سینے میں خدا کا نور آتا ہے بُرائی تو سیاہی ہے سدا بے نور کرتی ہے -------------- دونوں مصرعے 'ہے' پر ختم ہوتے ہیں ۔ 'جو' بھی بھرتی کا لگتا ہے۔ دوسرے مصرعے میں 'تو' اچھا نہیں، وہاں 'وہ'...
  7. الف عین

    وطن کی خاطر--- برائے اصلاح

    مطلع کے قوافی ردیف بن گئے! وطن کچھ زیادہ نہیں ہو گیا! بار بار وطن کی خاطر دہرایا جانا نا گوار لگتا ہے اسے پھر سے کہیں
  8. الف عین

    نعتِ رسولﷺ برائے اصلاح

    ماشاء اللہ اس نعت میں بہت کم اغلاط ہیں کبھی وہ دن بھی آئے گا درِ آقا پہ جاؤں گا غموں کی داستاں اپنی کبھی میں بھی سناؤں گا -------------------- کبھی میں بھی؟ اور کون کون سنائے گا؟ الفاظ بدلو مثلاً کہانی اپنے درد و غم کی میں ان کو...... جھکا ہو گا مرا سر بھی گناہوں کی ندامت سے جھکی ہوں گی مری...
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو یہی کہتا ہوں کہ ایک میدان کا ماہر ہونا ضروری ہے، انگریزی میں کہتے ہیں نا Know all but master of one
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا وقت ابھی سے آ گیا؟
  11. الف عین

    گرچہ کہ پراثر نہیں

    واہ، بہت اچھی غزل ہے
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ فن تو بہت اچھا آتا ہے عدنان میاں کو، اردو اور انگریزی، دونوں فن کے ماہر ہیں !
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    امریکہ ہو یا سعودی، میں تو سفر کے بعد اپنے وطن واپس چلا ہی آتا ہوں
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ردیف کے فاعل پر غور کریں، اکثر اشعار میں یا تو محض اندازہ لگانا پڑتا ہے یا مؤنث فاعل پہلے مصرع کے پہلے ٹکڑے میں موجود ہوتا ہے اور دوسرے تیسرے ٹکڑے میں فاعل کچھ اور ہوتا ہے۔ میں آج کل پوری غزل میں کوئی اہم اور مشترک بات محسوس کرتا ہوں تو مکمل غزل کاپی پیسٹ نہیں کرتا اور عمومی غلطی کی نشاندہی کر...
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح۔زندگی رشکِ زندگی ہوتی

    کاش عقل کے جسم پر ہم نے کس طرح بحر میں آ سکتا ہے؟ خاک ملنا محاورہ ہوتا ہے ریگ ملنا نہیں باقی تکنیکی طور پر درست ہے
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    قوافی میں نے سمجھانے کی کوشش کی تھی لیکن شاید کامیابی نہیں ملی۔ 'لا' سے پہلے متحرک حرف ضروری ہے ورنہ قافیہ نہیں بن سکتا۔ بدلا، گھپلا میں دال اور پے پر جزم ہے
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاہور چلے گئے سب آس پاس کے گاؤں والے
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پریما میرے دفتر میں بھی اچھا چائے بناتی تھی
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    قوافی غلط ہو گئے ہیں اس کے۔ مطلع کے قوافی درست ہیں، گدلا اور بدلا، مشترک حروف 'دلا' اور اس سے پہلے متحرک حرف زبر کی حرکت کے ساتھ۔ لیکن باقی قوافی میں صرف لا مشترک ہے۔ جس صورت میں صرف مِلا، گِلا اور تُلا، رُلا اور جَلا، ڈھَلا قوافی ممکن ہیں، تینوں الگ الگ سیٹس کہ ان کی حرکات مختلف ہیں۔ تَرلا لفظ...
Top