نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدے سے تو حوالہ دینا تھا مجھے لیکن میں نے محض اپنی چھٹی یا ساتویں حس سے کام لیا تھا
  2. الف عین

    برائے اصلاح - مجبوریوں کے نام پہ حسرت کمائے گی

    تُو بے خبر تھا یا تجھے احساس ہی نہ تھا تیرے بغیر زیست بہت ظلم ڈھائے گی بہترین ہے حسرت کمانا بھی کہا جا سکتا ہے میرے خیال میں
  3. الف عین

    حُسنِ یوسف پر کٹی تھیں انگلیاں دو چار کی-----برائے اصلاح

    حُسنِ یوسف پر کٹی تھیں انگلیاں دو چار کی سر ہمارے کٹ رہے ہیں چاہ میں سرکارﷺ کی ------------------ آج تخیل نے اچھی اڑان بھری ماشاء اللہ اگرچہ 'دیکھ کر' واقعی ابلاغ کے لیے ضروری تھا لیکن شعر اچھا ہو تو ایسی غلطیاں فراموش کی جا سکتی ہیں، شعر معمولی ہوتا، ہزار بار کا گھسا پٹا مفہوم ہوتا تو سخت گرفت...
  4. الف عین

    برائے اصلاح - مجبوریوں کے نام پہ حسرت کمائے گی

    دو مطلع ہونے میں کوئی حرج نہیں زیادہ تر درست ہی ہے غزل وہ بے خبر تھا یا اسے احساس ہی نہ تھا اس کے بغیر زندگی کیا ظلم ڈھائے گی زندگی کی ی کا گرنا نا گوار لگتا ہے اس کے بغیر زیست عجب ظلم.... لیکن یہ واضح نہیں ہوا کہ 'اس' سے کون مراد ہے؟ سرگوشی والا شعر تو دوسرے کان سے نکال دیا! اُس شہر میں چلیں...
  5. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    مجھے بھی درست لگ رہی ہے غزل
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہو جاتا ہے ظہر کے بعد سونا کہ رات کو محض تین چار گھنٹے کی نیند ہوتی ہے
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    قافیہ بڑا تنگ کر رکھا ہے! بزم اب خالی ہے پروانوں سے کیوں سیکڑوں شمعیں ہے ، اک بھی گل نہیں .... یہ واضح نہیں ہوتا کہ گل شمع کے لیے کہا جا رہا ہے، خیال پھول کی طرف جا سکتا ہے، پھر بیانیہ میں یوں کہنا تھا کہ شمعیں سینکڑوں روشن ہیں، ایک بھی بجھی ہوئی یا گُل نہیں، محض شمعوں کی موجودگی سے بات نہیں...
  8. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    آئیں ے والا ہے تو 'آتے ہیں' میں تبدیل کرنا بہتر ہو گا جیسا میں نے مشورہ دیا تھا
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضبط بہت کر لیا، اب تو جواب دے دوں کہ بول چال میں ہماری عادت تو یہ ہے کہ محض الف، ج، س، ش، ص،.ض، ک، گ، ل، م، ن، و کو مذکر بولا جاتا ہے، باقی کو مؤنث! کچھ حروف کے ساتھ دونوں صیغے درست مانے جاتے ہیں جیسے ر، ع، غ۔ لیکن ثبوت کے لیے حوالہ میرے پاس نہیں!
  10. الف عین

    دوری خدا سے ہم کو یہ دن دکھا رہی ہے---برائے اصلاح

    کچھ اور اشعار کا اضافہ! ہم کو خدا سے دوری یہ دن دکھا رہی ہے مل کر یہ ساری دنیا ہم کو ستا رہی ہے --------------- درست یا رب مجھے چلانا اپنے ہی راستے پر کیوں دور تجھ سے دنیا لے کر یہ جا رہی ہے ----------- درست مجھ کو نہ راس آئے میرے خدا یہ دنیا جھوٹی چمک سے مجھ کو اپنا بنا رہی ہے -------------...
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چ روزے میں بہت ستاتی ہے مجھے
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ، بارش بھی مِس کرنے کی چیز ہے؟ بھیگنے کا لطف مس کر گئی ہوں مریم تو بات دوسری ہے
  13. الف عین

    برائے اصلاح - مجھے ایسے اکیلا چھوڑ جانا کیا ضروری تھا؟

    درست ہے غزل محمد ریحان قریشی سے متفق ہوں۔ ان کے علاوہ مجھے بھی اور خود کو بھی، ستانا کیا ضروری تھا؟ دو بار 'بھی' کچھ روانی کو متاثر کر رہا ہے مجھے اور آپ خود کو بھی.... یا اس قسم کا کوئی متبادل دیکھو
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دل سرائے ہے مرا درد ہیں مہماں سارے۔ مسترد ہو کے رہے وصل کے امکاں سارے۔ .. مطلع اب بھی واضح نہیں منتظر میں ہوں ابھی تک تری آمد کا یونہی۔ یاد آئیں مجھے رہ رہ کے وہ پیماں سارے ... یاد آئیں؟ میں ے ہے یا ی؟ اگر ی ہے تو غلط ہے کہ پیماں مذکر ہے۔ اگر ے ہے تو 'آئے' سے بہتر ہو گا یا مصرع کو بدل دیں مجھ...
  15. الف عین

    غزل #5 برائے اصلاح

    اب درست ہو گئی ہے غزل۔ دوستی دشمنی دونوں کے ساتھ 'کھل کے' دہرایا گیا ہے، ایک جگہ کچھ بدل دیں ایک یہ صورت سمجھ میں آ رہی ہے نہ جم کے دوستی ہوئی نہ کھل کے دشمنی ہوئی اگر مناسب نہ لگے تو ایسے بھی چل سکتا ہے
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس اتھ رہا ہوں میں جمعے کے لیے، ساڑھے بارہ بجے خطبہ شروع ہوتا ہے جہاں میں نماز جمعہ پڑھتا ہوں
  17. الف عین

    دوری خدا سے ہم کو یہ دن دکھا رہی ہے---برائے اصلاح

    کیا پرنٹ کر لیتے ہیں اپنی غزل؟ تو ورڈ وغیرہ میں کاپی پیسٹ کر کے ڈاکومنٹ بنا کر پرنٹ کیا کریں مطلع سے ہی میرے ذہن میں وہی بات پھر آ رہی ہے جو اکثر کہتا رہتا ہوں، الفاظ بدل بدل کر دیکھا کریں کہ کون سی صورت بہترین ہے؟ دوری خدا سے ہم کو یہ دن دکھا رہی ہے مل کر ہمیں یہ دنیا ساری ستا رہی ہے...
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چ روزے میں تو نہ آیا کرے، سب جانتے ہیں کہ اس َس مجھے صرف چائے یاد آتی ہے
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    دل سرائے ہے مرا درد ہیں مہماں سارے۔ گردشِ وقت کی میراث ہیں پیماں سارے۔ ..... مطلع میں ایطا آ گیا ہے، دونوں قوافی 'ماں' پر ختم ہو رہے ہیں، شعر سمجھ میں نہیں آیا کہ کیا کہنا چاہ رہے ہیں میرے تنکوں کے نشیمن نے بگاڑا ہے کیا۔ اِس کے درپے ہوئے کیوں قہر کے طوفاں سارے۔ .. درست انتظار اور نہ شاید میں...
Top