لو، ڈر کے مارے ابھی ہی آ گیا کہ مزید اشعار بالائے سر نہ آ پڑیں!
خط وہ رکھتا ہے پکڑ کر زیرپا ؟بالائے سر؟
دیکھتے رہنا پیمبر زیرپا بالائے سر
.... اس زمین میں خط کے دوسرے معنی کی طرف بھی دھیان چلا جاتا ہے! پیمبر بھی کیونکہ پیغمبر کے لیے زیادہ مستعمل ہے، اس لیے ایسے لفظ سے بھی بچنا چاہیے۔ مفہوم کے...