ردیف پسند نہیں آئی اگرچہ بڑی اچھی طرح نبھائی گئی ہے ۔ درست ہی ہے عزل۔ ایک دو کچھ بہتری کی صورتیں ہیں، اس کے علاوہ اوقاف بلکہ محض کوما ضرور لگایا کرو، جیسے بطور خاص
آبلہ جب پیر کا، تھی پاس منزل، پھٹ گیا
ایک تو دنیا کے غم تھے ۔ اس پہ تم بھی دے گئے
ہو گیا تھا سب کو رکھنا دل میں مشکل پھٹ گیا
...