نتائج تلاش

  1. الف عین

    کرتے رہو عبادت لیکن ہے وہ ادھوری---برائے اصلاح

    ساری عبادتوں پر بھاری ہے اک وہ سجدہ اک وہ اچھا نہیں لگ رہا، ایک سجدہ کہیں
  2. الف عین

    بہتے ہیں اشک میرے جب سے جدا ہوا ہوں--برائے اصلاح

    اپنی ہی زندگی سے میں تو خفا ہوا ہوں تو بھرتی کا لگتا ہے، اپنی ہی زندگی سے جیسے خفا ہوا ہوں کیا جا سکتا ہے پہلے مصرع میں اک سہارا قبول کیا جا سکتا ہے آئی نہ راس مجھ کو تجھ سے نہ یہ جدائی مری جدائی..... کیا جا سکتا ہے باقی عظیم سے متفق ہوں
  3. الف عین

    جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی برائے اصلاح

    قافیہ پر اب بھی غور نہیں کیا گیا! رہے بہے کے ساتھ جیے کرے بھی!
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    جہاں ٹیگ کیا گیا ہے وہاں تلاش والے ٹیگ کیے جاتے ہیں، کسی رکن کو متوجہ کرنے والے نہیں، اصل مراسلہ میں متوجہ کرنے والے ٹیگ لگائے جاتے ہیں Misbahuddin Ansari Misbah شکیب کی نشان دہی سے متفق ہوں جو کھلا آسمان ہے پیارے وہ مری داستان ہے پیارے سب رکھینگے خیال تیرا ہی بس یہ تیرا گمان ہے پیارے دونوں درست...
  5. الف عین

    برائے اصلاح

    تجرباتی بحر ہے یہ، مبتدیوں کو مستعمل بحور میں شاعری کرنا چاہیے، جب ماہر ہو جائیں تب بحر سازی کے تجربات کریں۔ میرا مشورہ ہے کہ 'تک' کا اضافہ کر دیں پہلے دونوں اشعار تو پسند نہیں آئے
  6. الف عین

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    مطلع میں ایطا کی بات درست ہے ترش روئی کو میں بھی فاعلاتن ہی سمجھتا تھا لیکن عاطف بھائی نے مفاعیلن کی مثالیں دے دی ہیں تو ظاہر ہے کہ اسے بھی درست کہنا پڑے گا گیتی ٔ سودا میں اب بھی نقش خوئے غزنویؔ ہے عشق کے اس معجزے سے فقر میں بھی خسروی ہے ... شعر اب بھی میری سمجھ میں نہیں آیا ایطا تو ہے ہی...
  7. الف عین

    صورت تری ہے ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے-----برائے اصلاح

    صورت ہے اس کی ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے آواز اس طرح کی بجتا رباب جیسے -------------یا آواز میں ترنّم کوئی رباب جیسے ------------- آواز اس طرح کی، بجتا رباب جیسے بہتر مصرع ہے نظریں جھکی جھکی سی ، ہے چال میں روانی بہتا ہے جس طرح سے اپنا چناب جیسے --------------- اپنا چناب؟ اس کے دریا کا بہاؤ چال کے...
  8. الف عین

    صورت تری ہے ایسی ، کِھلتا گلاب جیسے-----برائے اصلاح

    عقاب کی آنکھوں کو حسین نہیں ظالم اور چالاک کہا جاتا ہے، محبوب کی آنکھوں کو نہیں کہا جاتا زمین ایسی لی گئی ہے کہ اس میں ایسے، ایسی لانا ضروری ہے، بغیر اس کے درست نہیں۔ عقاب حجاب خراب قوافی والے مصرعے غلط ہیں
  9. الف عین

    جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی برائے اصلاح

    اصل غزل کے مطلع کا پہلا مصرعہ غور سے نہیں دیکھا تھا میں نے! وہاں پہلے بھی دے گی تھا، یعنی قافیہ کھلا ہوا تھا، لیکن بعد میں رہے بہے بنا کر تنگ کر دیا گیا، اب بھی محض ایک شعر میں کرے کا قافیہ لایا گیا ہے۔ دوسرے اشعار میں بھی قافیہ بدلیں۔ روانی کے اعتبار سے مزید خراب ہو گئی ہے عزل
  10. الف عین

    برائے اصلاح

    یہ زخم زخم بدن والا مصرع بہت اچھا ہے، اس شعر میں بھی دوسرے مصرع پر اعتراض کیا تھا کہ کشید کرنا محاورہ ہے۔ کشیدنا نہیں جس سے 'کشید کے' بنایا جا سکے چیرہ دستی والے شعر میں بھی ظلم کا علاج سمجھ میں آتا ہے نہ خراج، اور اس پر آشیاں بنانے سے تعلق؟
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید اسی لیے الف بے کے دونوں سلسلوں میں ژ اور ڑ کو چھوتا سٹیشن قرار دے دیا گیا ہے جہاں دونوں ایکسپریس ٹرینیں نہیں کرتیں، چھوڑ کر آگے بڑھ جاتی ہیں
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام اور ایک تازہ بتازہ سلام بھی سب کو
  13. الف عین

    جینے کا حق کسی کو دنیا کبھی نہ دے گی برائے اصلاح

    دنیا دنیا اس غزل میں بہت ہو گیا کچھ کم کر دو، باقی زیادہ تر درست ہے غزل، بعد میں پھر دیکھتا ہوں اگر کچھ خامی ہو یا بہتری کی صورت
  14. الف عین

    میرا دُکھا کے دل نہ پریشان کیجئے---برائے اصلاح

    کر دیا کے ساتھ تو بحر سے خارج ہو جاتا ہے مصرع، میں نے 'کرنے لگے' کا مشورہ دیا تھا۔ لیکن اب پھر عور کرنے پر 'کر دیا پھر' مزید بہتر لگ رہا ہے یعنی غیروں کے ساتھ کر دیا پھر میرا کیوں شمار دوسرا مصرع بھی یوں بہتر ہو گا اس طرح مت خطا مرے اوسان کیجئے بار بار revisit کر کے مزید بہتری کی ایک اور مثال!
  15. الف عین

    ’’.....جون میں بھی زلف اس کی شبنمی ہے ‘‘

    مطلع نہیں سمجھ سکا لطفِ مے کی داستانِ دلربا کیا جانے واعظ! میکشوں پر عارض و لب کی ہی چھائی بے خودی ہے .. درست ہے لیکن روانی بہتر کی جا سکتی ہے الفاظ بدل کر دست ِ قدرت کی یہ صناعی ہی کہہ لے بس زمانہ اس کا چہرہ میری خاطر معرفت ہے، آگہی ہے ... ایضاً عارض و لب کی فسوں کاری میں خلقت سربسرگم...
  16. الف عین

    برائے اصلاح - ہجر کے لمحے محبت کی سزا بن کر ملے

    مجھے تو کوئی غلطی نظر نہیں آئی، سوائے اس شک کے جس کو ہر انسان دنیا میں خدا بن کر ملے شاید 'جس سے' محاورہ درست ہو گا، لیکن تنافر بھی پیدا ہو جائے گا
  17. الف عین

    مجھ کو تو انتظار تمہارا ہے آج بھی------برائے اصلاح

    مطلع اور مقطع اب درست ہو گئے
  18. الف عین

    میرا دُکھا کے دل نہ پریشان کیجئے---برائے اصلاح

    غیروں کے ساتھ ملانا مختلف معنی رکھتا ہے یہ شعر یوں کیا جا سکتا ہے غیروں کے ساتھ کرنے لگے میرا کیوں شمول یا ..... میرا کیوں شمار
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی حاضری ہو جایا کرے، باقی کی غیر حاضری بھی قبول ہے
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی ضروری ہے ح کو سوارت کرنے کے لیے یہ سوارت کرنا محاورہ سمجھتے ہیں لوگ؟
Top