یعنی اس سے پہلے اس کام کے لئے کوئی ایڈ ان استعمال ہو رہا تھا۔
اسٹرنگ سینیٹائزیشن میں تو اسپیشل کیرکٹرز وغیرہ کی روک تھام ہونی چاہیے اور اردو کے قانونی (Legitimate) حروف کو تو چھوٹ ملنی چاہیے۔ :)
ہم نے آپ کی اور اہلیانِ زین فورو کی گفتگو پڑھی ہے تاہم زیادہ تر باتیں ہمارے سر کے اوپر سے گزر...