زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!
آپ کا نام آج سے "واٹس اپ گرو" رکھ دیا جائے؟ :)
محمداحمد
Post #25
جنوری 6، 2016
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
آج کا شعر - 5
'تساہل' ایک مشکل لفظ ہے اس لفظ کے معنی کتابوں میں کہاں ڈھونڈوں، کسی سے پوچھ لوں گا میں انور شعور
محمداحمد
Post #1,480
جنوری 6، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
کوچۂ آلکساں
جب تک وہ یہاں نہیں آتا، وہ آپ سے زیادہ سست کا لقب برقرار رکھ سکے گا۔ :) آپ دعا کیجے کہ وہ کسی طرح اُٹھ کر یہاں تک آ جائے۔ گھبرائیں نہیں دعا بغیر ہاتھ اُٹھائے بھی ہو سکتی ہے۔ ;)
محمداحمد
Post #524
جنوری 6، 2016
فورم:
گپ شپ
سالِ رفتہ از قلم نیرنگ خیال
اُمید جوان رکھیے اور عمل پیہم۔ ان شاءاللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ :)
محمداحمد
Post #14
جنوری 6، 2016
فورم:
آپ کی تحریریں
تعارف
شکاگو میں رہتا ہوں اور شاعری کا شوق رکھتا ہوں۔ اچھے اور شریف سامعین کی تلاش میں رہتا ہوں :)
عظیم بھائی جلدی جلدی محفل کا چکر لگایا کریں آپ کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
محمداحمد
Post #37
جنوری 6، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
کوچۂ آلکساں
جو آپ سے زیادہ سست ہوگا وہ سامنے آنے کی ہمت کہاں سے لائے گا۔ :)
محمداحمد
Post #522
جنوری 6، 2016
فورم:
گپ شپ
پائتھون کہانی (راوی نیرنگ خیال)
اگر آپ پائتھون کو سمجھ جاتی تو شاید اس تحریر سے لطف اندوز ہونا مشکل ہو جاتا کہ اس کا ڈسا ہنسنا نہیں مانگتا۔ :) متفق :) :)
محمداحمد
Post #217
جنوری 6، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال
مسافر تو شاید کسی سایہ دار شجر تلے محوِ استراحت ہیں اور شاعر در در کی ٹھوکریں کھانے کے لئے وقت نہیں نکال پا رہے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #74
جنوری 6، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
وقفہ تعطیلات (پائتھون کہانی) راوی نیرنگ خیال
بلاشبہ ! یہ رنگ اور یہ لب و لہجہ شاذ ہی کسی کے حصے میں آتا ہے۔ ماشاءاللہ۔
محمداحمد
Post #73
جنوری 6، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
میں اسیرِ کاکلِ عشق ہوں، مجھے کیا ملے گا نجات میں - غزل پیشِ خدمت ہے
بہت شکریہ ! پرانی غزلوں پر آپ کی طرف سے داد پاکر بہت خوشی ہوئی۔ شاد آباد رہیے۔ :)
محمداحمد
Post #23
جنوری 6، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
سمندر کتنا گہرا ہے، کنارے سوچتے ہوں گے
بہت شکریہ جاسمن ! شاد آباد رہیے۔ :)
محمداحمد
Post #72
جنوری 6، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ایک تازہ غزل - آرزوئے بہار لاحاصِل
ہم انتظار کریں گے۔ :)
محمداحمد
Post #35
جنوری 6، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی
یہ تو اچھا بھلا خلفشار ہے۔ :) جنااااااااااااااااااب :)
محمداحمد
Post #20
جنوری 6، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
:) :)
:) :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 6، 2016
نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد
بہت شکریہ ظہیر بھائی ! شاد آباد رہیے۔ :)
محمداحمد
Post #62
جنوری 6، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
تعارف
پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے
ادب دوست بھائی کا نام "محمد" ہے۔ "محمد نذیر"۔ یہاں دیکھیے۔
محمداحمد
Post #122
جنوری 6، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی
ویسے جو داد لوگوں نے ہمیں دی ہے اُسے ڈھونڈنا دشوار ہو رہا تھا سو ہم نے سوچا کہ خالی ہاتھ کیوں جائیں۔ :)
محمداحمد
Post #17
جنوری 6، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔! ہم نے کہا جو بن پڑے کر جاؤ۔ کیا پتہ اگلا ایکٹو پھیرا کب لگے۔ :) :) :)
محمداحمد
Post #16
جنوری 6، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....
کیا بات ہے جناب کے پروفیشنلزم کی۔ :) ویسے انیس اور شرجیل دونوں ہی بڑے پیارے نام ہیں۔
محمداحمد
Post #119
جنوری 6، 2016
فورم:
تصاویر
کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی
بہت شکریہ آپ احباب کا۔۔۔۔! رسا چغتائی اور فرحت کیانی کی عدم موجودگی میں ہم آپ لوگوں کی داد وصول کر لیتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #14
جنوری 6، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top