نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

    اور وہ جو فون نمبر ہمارے پاس ہے؟ زیک
  2. محمداحمد

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء اول

    اب تو نقص کے علاوہ کچھ نہیں نظر آ رہا۔ یقیناً یہ لڑی نقصِ امن کا باعث رہی ہوگی۔ :)
  3. محمداحمد

    اُسے فرصت نہیں ملتی ۔ از محمد احمد

    بہت شکریہ ! :) بہت شکریہ۔۔۔! :) ہیں تو ہم کچھ بھی نہیں۔ بس کوشش کرتے رہتے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

    وہی جو @ کے بعد گرفت میں آ جاتے ہیں۔ ایسے ادب دوست :) ورنہ محفل تو ادب دوستوں سے بھری پڑی ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی

    چلیے! آپ کے اس بیان سے قائم مقام داد وصولی کو جزوقتی دوام تو مل گیا۔ :)
  6. محمداحمد

    محفل کے چاند تارے ----حصہ ء دوم

    برابر ہے نور سعدیہ شیخ کے۔ :) کہ محفل کے چاند تاروں سےلے کر مقدر کے ستاروں تک سب سے آشنائی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    سچ کہا۔۔۔!

    سچ کہا۔۔۔!
  8. محمداحمد

    کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی

    یعنی قائم مقام داد وصولی پسند نہیں آئی آپ کو۔ :unsure: جو الگ سے یہ حرکت کرنا پڑی۔ :)
  9. محمداحمد

    اے دشت آرزو مجھے منزل کی آس دے ( معؔراج فیض آبادی)

    واہ! کیا بات ہے۔ شاید اسی لئے لوگ فیس بک و دیگر سماجی میڈیا پر اصلاحی طغرے لگا رہے ہیں۔ :) بہت خوب۔ شکریہ اس انتخاب کا۔
  10. محمداحمد

    ویسے اس مصرعے میں جو پہلا لفظ ہمیں نظر آیا وہ "پُلاؤ" تھا۔ بعد میں سمجھ آیا کہ ساغر صدیقی بہانے...

    ویسے اس مصرعے میں جو پہلا لفظ ہمیں نظر آیا وہ "پُلاؤ" تھا۔ بعد میں سمجھ آیا کہ ساغر صدیقی بہانے سے شراب نوشی کے درپے ہیں۔ :)
  11. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    شکر ہے۔ :) ویسے اگر بائی ڈیفالٹ لوکیشن ایکٹو ہوتی تو ہم "گرو" سے پوچھتے ہے کہ بھئی اسے کیسے بند کیا جائے؟ :) :)
  12. محمداحمد

    ای میلز اُڑا دیجے( از قلم نیرنگ خیال)

    واہ واہ واہ! کمال ہے :) یہ نظم اگر متعلقین تک پہنچ گئی تو پھر آپ کے ان باکس کی ویرانی یقینی ہے۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    اوستھا

    واقعی! ہر سال نئے سال کے لئے قرارداد پاس کرنا اور پھر اس سال کے پاس ہونے تک اس قرارداد کے عملی میدان میں پاس ہونے کی ناقرار واقعی کوشش کرتے ہوئے داد بے داد کی کیفیات سے گزرنا ایک عذاب ہی تو ہے۔ اچھا کیا آپ نے کہ یہ سال سال کا ٹنٹا ختم کیا۔ :) آمین یا رب العامین! ہمیشہ کی طرح ایک پراثر اور...
  14. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    ویسے حمیرا یہ مذاق تھا۔ "ڈسکلیمر "پچھلی پوسٹ میں اس لئے نہیں لگایا تھا کہ کہیں بات کا مزہ خراب نہ ہوجائے۔ شاد آباد رہیے۔
  15. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    اچھا۔۔۔۔! آج ہم نے کافی سارے جواب دے دیے ہیں۔ مزید جوابات اگلے مہینے اپنی آمد پر مرحمت فرمائیں گے۔ :) دعا کیجے کہ ہم ناغہ نہ کریں۔ :)
  16. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    اسی لیے تو کہا ہے کہ کافی وقت بچ جاتا ہوگا۔ آپ کی ذرا سی توجہ سے کافی واٹس ایپ زدگان کی زندگی سنور سکتی ہے۔ :) :) :)
  17. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    مسخریاں مارنے میں کسی رہبری کی ضرورت نہیں ہے۔ بس شروع ہو جانا چاہیے۔ :) :) :)
  18. محمداحمد

    واٹس ایپ کی دلچسپ ٹرکس!

    آج خصوصاً محفل کے لئے وقت نکالا ہے سو جلدی جلدی کام نمٹا رہے ہیں۔ :) :) :)
  19. محمداحمد

    کوچۂ آلکساں

    آپ اس کی سستی کو کم ہمتی کیسے کہہ سکتے ہیں؟ :) بہت شکریہ۔۔۔۔! :) اس "پانے" کے لئے مجھے کچھ کرنا تو نہیں پڑے گا نا؟؟؟ :) :)
Top