نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    جب تک ادب دوست بھیا اکمل زیدی صاحب کو رام کرتے ہیں تب تک آپ مقتدا منصور کا یہ کالم پڑھیں۔ عالمی اردو کانفرنس مقتدا منصور کراچی میں قائم آرٹس کونسل آف پاکستان علم و ادب اور فنون لطیفہ کی سرپرستی اور فروغ کا ایک قابل ذکر و قابل احترام ادارہ ہے۔ گزشتہ آٹھ برسوں سے تسلسل کے ساتھ اردو کانفرنس...
  2. محمداحمد

    اردو ورڈ پروسیسر ریلیز!

    یعنی یہاں سے جسٹیفائی ڈسٹریبیوٹ والی پوسٹ کا خمیر اُٹھا۔ :)
  3. محمداحمد

    گاجر حلوہ رولز

    دونوں ساتھ ہو جائیں تو کیا بُرائی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ ! خوش رہیں آپ دونوں بھی۔ :) بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی!
  5. محمداحمد

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    گو کہ یہ بات براہِ راست موضوع سے متعلق تو نہیں تاہم قریب قریب ہے سو یہاں پوچھ رہا ہوں۔ ڈسٹریبوٹ کا آپشن دیکھ کر خیال آیا کہ غالباً اس طرح کا کوئی حل css میں بھی ہوگا تاکہ ویب سائٹس پر غزلیات کو فارمیٹ کیا جا سکے۔ ڈھونڈنے سے ہمیں ڈسٹریبیوٹ کا آپشن مل بھی گیا۔ تاہم پتہ یہ چلا کہ ابھی اس کی...
  6. محمداحمد

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    ہمارے پاس یہ فارمولا نہیں چل رہا۔ :) جاپانیوں کا سہارا ضروری سا لگ رہا ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    فاقہ کش لٹتے رہیں، پٹتے رہیں، مٹنے رہیں مجھ کو ڈکٹیٹر بنا جمہوریت کے نام پر واہ۔۔۔۔۔۔! :)
  8. محمداحمد

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    بہت شکریہ عارف کریم بھائی! ہمارے پاس آفس 2013 ہے اُس میں شارٹ کٹ کام کر رہا تھا لیکن آئکن دستیاب نہیں تھا۔ جاپانی شامل کرنے کے بعد آئکن بھی آ گیا۔
  9. محمداحمد

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    خوش آمدید۔۔۔۔! اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا کہ یہاں واقعی 'دیوانوں' کی کمی نہیں ہے۔ :) :) :)
  10. محمداحمد

    ترے ضمير پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب ۔۔۔ گرہ کشا ہے نہ رازي نہ صاحب کشاف

    ترے ضمير پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب ۔۔۔ گرہ کشا ہے نہ رازي نہ صاحب کشاف
  11. محمداحمد

    قادیانیوں کے داخلے پر پابندی کا بورڈ لگانے پر گرفتاری

    ٹھیک کہتے ہیں آپ! دوکان دار کسی کی شکل دیکھ کر تو اُس کا مذہب پہچان نہیں سکتا۔ دوسری بات یہ کہ بازار سب کے لئے ایک ہی ہوتے ہیں۔ آپ کو اگر کسی سے کوئی تکلیف ہے تو اپنے ذاتی معاملات کی حد تک اُس سے قطع تعلق کی کوشش کریں۔ یوں بورڈ لگا کر کسی ایک فریق کو نشانہ بنانا درست نہیں۔ یوں بھی اب مرتد...
  12. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں نے نام لکھنے میں کچھ غلطی کردی۔ یہ شاید 'تعلیم و تربیت" تھا۔
  13. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ویسے مجھے اردو میں ایسی کتابیں نہیں ملیں۔ ہاں کچھ انگریزی کتب کے تراجم البتہ ضرور ہیں۔ :) بچوں کی تربیت کے نام سے غالباً ایک رسالہ شائع ہوا کرتا تھا۔
  14. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جاسمن صاحبہ کی ریٹنگ کے توسط سے آج اپنی یہ پوسٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ یہ 2008 کی پوسٹ ہے اب تو میں الرحیق المختوم ایک سے زائد بار پڑھ چکا ہوں اور یہ واقعی لاجواب کتاب ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے مجھے توفیق دی۔
  15. محمداحمد

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    بالکل! بجا فرمایا آپ نے۔ اسی لئے تو ہم نے پوچھا تھا کہ:
  16. محمداحمد

    اردو ورڈ پروسیسر ریلیز!

    عارف بھائی ! کچھ بتائیے اس کے بارے میں۔ کیا یہ اوپن سورس ہے؟ اور اس کے فیچرز وغیرہ کیسے لگے آپ کو۔
  17. محمداحمد

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    دراصل ایسی جگہوں پر اکثر لوگ ٹوکرے برسانے ہی آتے ہیں اور اکثر تو سب ٹوکرے خالی ہونے کے بعد سمجھتے ہیں کہ وہ کیا بات تھی جس پر اُنہوں نے داد دی۔ :)
  18. محمداحمد

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    رؤف پاریکھ کا یہ انگریزی مضمون بھی ایک کہانی سناتا ہے۔ Literary Notes: Secrets to becoming an Urdu scholar revealed RAUF PAREKH WANT to become a scholar of Urdu overnight? Want to be invited to the ‘international’ conferences on Urdu language and literature to present a ‘research paper’...
  19. محمداحمد

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    کانفرنس کے حوالے سے ڈان نیوز کا یہ تجزیہ بھی اہم ہے۔ اردو کانفرنس: ادب کی تجارت کا دوسرا نام؟ خرم سہیل کسی معاشرے پر بھی جب زوال آتا ہے، تو بہت سے شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوتے ہیں۔ زوال اپنی پوری علامتوں کے ساتھ ظہور پذیر ہوتا ہے، اس کو سمجھنے کے لیے کسی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں ہوتی۔ گزشتہ کچھ...
Top