نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    بہت شکریہ بھائی! ہمارے پلے تو بس اس نام کی نسبت ہی ہے اور اسے بھی غنیمت سے کم نہیں سمجھتے۔
  2. محمداحمد

    سچ تو یہ ہے کہ جب تعصب کی بنیاد پر ووٹ دئے جائیں تو پھر کارکردگی کا ہونا ہرگز ضروری نہیں ہوتا۔...

    سچ تو یہ ہے کہ جب تعصب کی بنیاد پر ووٹ دئے جائیں تو پھر کارکردگی کا ہونا ہرگز ضروری نہیں ہوتا۔ اور ہم کہتے ہیں "جیسے بھی ہیں اپنے ہیں"۔ :)
  3. محمداحمد

    تعارف ہم آئے محفل میں،،،

    خوش آمدید عادل اسحاق صاحب۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    ہمیشہ رنگ و نسل و علاقائی تعصب سے بالاتر ہو کر اخلاص و کارکردگی کی بنیاد پر انتخاب کیجے۔

    ہمیشہ رنگ و نسل و علاقائی تعصب سے بالاتر ہو کر اخلاص و کارکردگی کی بنیاد پر انتخاب کیجے۔
  5. محمداحمد

    مدد درکار ہے

    اردو میں تلفظ تو مشکل ملے گا۔ البتہ انگریزی میں لکھا ہوا تلفظ دیے گئے ربط پر دیکھ سکتے ہیں آپ۔
  6. محمداحمد

    مدد درکار ہے

    آکسفورڈ کی اس ڈکشنری میں انگریزی لفظ لکھ کر سرچ کا بٹن دبائیں۔ جب لفظ کے معنی سامنے آ جائیں تو اسپیکر کا بٹن دبا کر آپ تلفظ سن سکتے ہیں۔
  7. محمداحمد

    واہ کیا اچھا شعر ہے۔۔۔۔!

    واہ کیا اچھا شعر ہے۔۔۔۔!
  8. محمداحمد

    کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ مفتی منیب الرحمن کی رائے

    اسلام کب کہتا ہے کہ چاند پر غور کرو کہ وہ شق القمر کے کےباعث دو لخت نظر آتا ہے۔ معجزے نبی کے ذریعے اللہ کی قدرت کا اظہار ہی ہوا کرتے ہیں تو کیا اللہ اس بات پر قادر نہیں کہ وہ چاند کے ایک بار شق ہونے کے بعد اُسے پھر سے بالکل ویسا ہی بنا (جوڑ) دے جیسا وہ پہلے تھا۔ لیکن بے جا عقلیت پسندی کے باعث...
  9. محمداحمد

    :) :) :) اسے کہتے ہیں ستم ظریفی۔

    :) :) :) اسے کہتے ہیں ستم ظریفی۔
  10. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    ظہیر بھائی! آپ کا منتخب کردہ عنوان تو ایک طرح سے مصرعِ طرح ہو گیا۔ :) باقاعدہ مشاعرے کا آغاز نہ کردیں۔ :)
  11. محمداحمد

    دسمبر :)

    دسمبر :)
  12. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    :) ویسے سنتے ہیں کہ آڈیو بکس کا رجحان مغرب میں بڑھتا جا رہا ہے۔
  13. محمداحمد

    جمال احسانی غزل ۔ سب بدلتے جا رہے ہیں سر بسر اپنی جگہ ۔ جمال احسانی

    بہت شکریہ :) واہ۔۔۔! یہ تو قابلِ رشک بات ہے کہ آپ کو جمال احسانی سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ جمال احسانی کی شاعری مجھے بے حد پسند ہیں اور محفل میں میں نے ان کا کافی کلام شریک کیا ہے۔ کچھ اشعار دیکھیے: یہ کس مقام پہ سوجھی تجھے بچھڑنے کی کہ اب تو جا کہ کہیں دن سنورنے والے تھے اُس ایک چھوٹے سے...
  14. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ویسے اس قسم کی کتب کا اردو ادب میں کافی قحط ہے۔ جاسمن
  15. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کچھ تفصیل ہو جائے؟ :)
  16. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    شہیدِ مظلوم ۔۔۔ ڈاکٹر اسرار احمد
  17. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیسی لگی یہ کتاب؟
  18. محمداحمد

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    اوہو۔۔۔! کام کی ترغیب :eek: یا حیرت! :confused1: 'کسے دی جار رہی ہے؟" :D اور "کون دے رہا ہے؟" :LOL:
  19. محمداحمد

    محمداحمد بھائی اور ریختہ ڈاٹ آرگ

    محفل کے سب دوستوں کی محبت اپنی جگہ ہے اور ان محبتوں کا قرض میں ادا بھی کرنا چاہوں تو بھی نہیں کر سکتا۔ تاہم میرے لئے بڑے شاعر وغیرہ کا لقب ہرگز مناسب نہیں ہے کہ میں ابھی تک شاعری میں خود کو مبتدی ہی سمجھتا ہوں۔ ۔ ریختہ پر جو خاکسارکا کلام موجود ہے وہ ہمارے بہت اچھے دوست غالب ایاز کی محبت ہے کہ...
Top