نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    فراز گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    ہممم! بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ محفل کا اصول یہی ہے کہ پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پیشتر یہ اطمینان کر لیا جائے کہ آیا یہ کلام پہلے سے محفل میں موجود تو نہیں ہے۔ ایک ہی کلام کئی بار پوسٹ ہونے سے محفل فیس بک کا سا سماں پیش کرنے لگتی ہے مزید یہ کہ کلام پر تمام تر تبصرے ایک ہی لڑی میں جمع ہو جاتے ہیں۔
  2. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    بہت شکریہ! آپ خوش قسمت ہیں کہ اس افعی سے بچے ہوئے ہیں ورنہ کتنے ہی محفلین کو ڈس لیا ہے اس موذی نے۔ :) ایک قدرِ مشترک تو یہ خاکسار بھی ہے۔ تاہم واقعہ یہ ہےکہ خاکسار دونوں ہی معاملات میں اناڑی ہے اور فی الحال صرف قدرِ مشترک کا کام ہی دے رہا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ماشاءاللہ۔ آپ ٹھیک ہیں فی الحال یہ کافی ہے۔ باقی سب اپنی بپتا خود سنائیں گے۔ :) میں بھی الحمدللہ بخیریت ہوں۔ :)
  4. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی! محفل میں پوسٹس کے عنوان کے ساتھ باقاعدہ بنے ہوئے ٹیگز اچھے لگ رہے ہیں۔ ایک ٹیگ پر کلک کیا تو پتہ چلا کہ اب یو آر ایل میں ٹیگز اردو کے بجائے انگریزی میں لکھے نظر آ رہے ہیں۔ لیکن یہ بھی دیکھا کہ انگریزی کیرکٹرز اردو حروف کے راست متناسب نہیں ہیں بلکہ کچھ کیریکٹرز کافی غیر متوقع...
  5. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم، کیسے ہیں سب محفلین؟
  6. محمداحمد

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ! :) آپ کی حوصلہ افزائی میرے لئے بہت اہم ہے۔
  7. محمداحمد

    نظم ۔ منزل تمھاری ہے ۔ محمد احمد

    بہت شکریہ ! مدیحہ گیلانی اب محفل میں نہیں آتیں۔ ورنہ ان کے دم قدم سے محفلِ سخن میں پھول کھلتے رہتے تھے۔ عینی سے کیا پوچھیں کہ عینی بھی اب شاذ ہی نظر آتی ہیں۔
  8. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    بہت شکریہ ۔ داد اور حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ :) خوش رہیے۔ :)
  9. محمداحمد

    متفرق نظم ۔ اتنی محنت کون کرے ۔ محمداحمد

    :) چلیے ٹھیک ہے۔ تھوڑی سی محنت نظم کے مرکزی خیال سے متصادم نہیں ہے۔ :) حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ :)
  10. محمداحمد

    بحر رمل مسدس محذوف۔ غزل اصلاح کے لئے

    واہ واہ! بہت اچھے اشعار ہیں کاشف بھائی! ڈھیروں داد قبول کیجے۔ :)
  11. محمداحمد

    بے پر کی اَڑانا از قلم نیرنگ خیال

    عجیب بات ہے کہ کوچہ آلکساں کے بعد باقی سب کوچوں کا 'بھٹہ' بیٹھ گیا ہے جو یہاں آیا وہ یہیں کا ہوگیا۔ :rolleyes: اور جو آلکسی مارا کوچے میں آنے کا کشٹ نہ کر سکا وہ وہیں رہتے ہوئے کوچے کا باسی تباسی بن گیا۔ :) :) :) اور ہمارا حال یہ ہے کہ: اتنی مضبوطی سے سب کچھ کوچوں پہ در بند کیے دل میں اُترا...
  12. محمداحمد

    عنوان کے ہمراہ ٹیگز اچھے لگ رہے ہیں۔ اگر غیر متعلقہ ٹیگز کر رجحان ختم ہو جائے تو یہ لاجواب چیز ہے۔

    عنوان کے ہمراہ ٹیگز اچھے لگ رہے ہیں۔ اگر غیر متعلقہ ٹیگز کر رجحان ختم ہو جائے تو یہ لاجواب چیز ہے۔
  13. محمداحمد

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    واہ بہت خوب! :) ہمارے ہاں بھی ڑ کا مسئلہ آتا تھا لیکن ڑ کی جگہ ر سے کام چلایا جاتا تھا۔ یہ نایاب اشعار ہم تک نہیں پہنچے تھے۔ :) :) :)
  14. محمداحمد

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    ویسے کیا آرکائیونگ کا کام صرف archive.org پر ہی ہوا کرتا ہے یا اور بھی لوگ یہ کام کرتے ہیں۔مذکورہ ویب سائٹ تو مالیاتی وسائل کی کمی کا شکار نظر آتی ہے اور عوام الناس کی طرف سے خاطر خواہ تعاون نہ ملا تو یہ خدمت معطل بھی ہو سکتی ہے۔
  15. محمداحمد

    ریلیا بیرن پیا کو لیے جائے رے - بھوجپوری دادرا

    بہت شکریہ اس تفصیل کا۔ کافی لطف آیا محفل کی آرکائیوز دیکھ کر۔ ہر صفحہ کچھ نہ کچھ یاد دلاتا ہے۔ :) آج بی بی سی کی آرکائیوز بھی دیکھیں۔ اللہ کرے رنگِ ہنر اور ذرا تیز ۔ :)
  16. محمداحمد

    بجا ارشاد فرمایا۔

    بجا ارشاد فرمایا۔
  17. محمداحمد

    فراز گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    تلاش سے پتہ چلتا ہے کہ فاتح بھائی یہ غزل کافی پہلے یعنی 2007 میں محفل میں لگا چکے ہیں اور مذکورہ لڑی میں حنوط گفتگو (کیا کہنے) زندگی سے بھرپور معلوم ہوتی ہے۔ اِس اور اِس جیسے دھاگوں کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہےکہ ہم آخر اردو محفل کے دیوانے کیوں ہو رہے۔ :)
  18. محمداحمد

    فراز گفتگو اچھی لگی ذوقِ نظر اچھا لگا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

    بہت خوب عمدہ انتخاب ہے۔ اور یہ غزل سدا بہار ہے۔
  19. محمداحمد

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    تصویر جلوہ افروز ہونے سے کترا رہی ہے۔ :)
  20. محمداحمد

    تعارف بیٹھ جاتا ہوں جہاں چھاؤں گھنی ہوتی ہے

    ارے :) اسے کہتے ہیں 'جو بولے وہی کنڈا کھولے' :) :) :) مزے کی بات یہ ہے کہ فرخ بھائی کے لاجواب مصرع کے بعد ہمیں کوئی مصرع سوجھ بھی جائے تو وہ لطف ہرگز نہیں آئے گا کہ اُس میں چائے کا لطف بھی شامل ہے۔ :) نہ ملنے والی داد کے لئے سراپا سپاس ہوں۔ :) :) :)
Top