نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آٹھویں عالمی اردو کانفرنس (آرٹس کونسل آف پاکستان)

    ادب دوست بھائی ! اردو کانفرنس کیسی رہی؟ آپ نے کس حد تک شرکت کی؟ اور محفل کے کون کون لوگ وہاں گئے تھے؟ مجھے تو اس کانفرنس کے بارے میں پتہ بھی آپ ہی سے چلا اور وہ بھی کانفرنس کا دوسرا دن تھا اور ان دنوں مصروفیات اس نوعیت کی تھیں کہ ایک تقریب میں بھی شریک نہیں ہو سکا۔
  2. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    یہ اشرافیہ والی بات آپ نے کتابوں کی قیمت کے حوالے سے کی ہے یا اُن کی خوش پیراہنی کی وجہ سے (گو کہ اس بھی سے قیمتیں ہی بڑھتی ہیں)؟
  3. محمداحمد

    نوجوان نسل میں کتب بینی کو کیسے فروغ دیا جائے ؟

    اب تک کی گفتگو بڑی دلچسپ رہی۔ کتاب کا اپنا ایک لطف ہے اور ای بکس کا بھی اپنا لطف ہے تاہم ہم اور ہمارے جیسے بہت سے لوگوں کے لئے پہلی شناسائی کاغذ پر شائع شدہ کتابوں سے ہی ہوئی سو ہمارے لئیے وہی مقدم ہے تاہم ای بکس بھی کسی حد تک نعم البدل کا کام تو کرتی ہیں۔ ہمارے ہاں کتاب لکھنا بہت کم ہوگیا...
  4. محمداحمد

    گاجر حلوہ رولز

    ہم بھی افضل بھائی کی بات کی تائید کرتے ہیں کہ دکھنے میں بہت لذید لگ رہے ہیں۔ :)
  5. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ارے واہ! آپ کی تشریف آوری بھی آج ہی ہوگئی۔ وعلیکم السلام۔۔۔۔! :) کیا حال احوال ہیں؟
  6. محمداحمد

    حکایات نیرنگ

    اچھا۔۔۔! یعنی یہ انگریزی کا لفظ couple تھا۔ اور میں اسے کپل سمجھ رہا تھا 'کپل دیو' ٹائپ کا۔ :) معذرت کی ہرگز ضروت نہیں۔ میں یہی سمجھا کہ شاید یہ کوئی ایسا لفظ ہے جو میرا سنا ہوا نہیں ہے۔ چونکہ اردو میں لکھا ہوا تھا اس لئے مجھے یہ گمان ہوا۔ :)
  7. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    :) آپ کیسے ہیں بھائی؟
  8. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بھائی ! آپ غالباً محفل میں نئے ہیں۔
  9. محمداحمد

    جون ایلیا غزل - مستیء حال کبھی تھی ، کہ نہ تھی ، بھول گئے ۔ جون ایلیا

    واقعی! جون کا کلام بالعموم اور یہ اور اس طرح کی کچھ غزلیں بالخصوص بہت دل گداز ہیں۔ بار بار پڑھنے پر بھی ان کی اثر آفرینی کم نہیں ہوتی۔ شکریہ۔
  10. محمداحمد

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    ساتھ ہی یہ پتہ چلا کہ ہمارے انیس الرحمن بھائی بھی پہلی بار اسی دھاگے میں وارد ہوئے تھے اور اُن کا ایک نام شرجیل بھی ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    کچھ سگریٹ نوشی کے بارے میں....

    واہ :) ہم سگریٹ نوشی تو نہیں کرتے۔ لیکن یہ دھواں دار، پُر بہار دھاگہ پڑھ کر بہت لطف لیا۔ :)
  12. محمداحمد

    حکایات نیرنگ

    'کپل' کا لفظ ہمارے لئے نیا ہے۔ کیا آپ ہماری مشکل دور کر سکتی ہیں۔
  13. محمداحمد

    جون ایلیا غزل - مستیء حال کبھی تھی ، کہ نہ تھی ، بھول گئے ۔ جون ایلیا

    کیا اچھی غزل ہے۔ آج پھر پڑھی اور سوچا کہ آپ سب کے ساتھ مل کر ہم بھی اپنے ذوقِ انتخاب کی داد دیں۔ :) شکریہ آپ تمام دوستوں کا۔
  14. محمداحمد

    سامنے دھری از قلم نیرنگ خیال

    اصلِ شہود و شاہد و مشہود ایک ہے حیراں ہوں پھر مشاہدہ ہے کس حساب میں غالب نے تو پتہ نہیں کیا کہا ہے لیکن ہمیں یہ سمجھ آرہا ہے کہ 'سب کوچے والے ایک سے ہی ہوتے ہیں۔" :)
  15. محمداحمد

    افتخار عارف خوں بہا (نظم)

    شکریہ ابن رضا بھائی ! خوش رہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    افتخار عارف خوں بہا (نظم)

    بہت شکریہ فاتح بھائی!
  17. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    وہی ٹوٹی ہوئی کشتی ہماری وہی ٹہھرا ہوا دیرا ہمارا کہیں جانب نہیں کھلتے دریچے کہیں جاتا نہیں رستہ ہمارا ہم اپنی دھوپ میں بیٹھے ہیں مشتاق ہمارے ساتھ ہے سایہ ہمارا احمد مشتاقؔ
  18. محمداحمد

    ہفتۂ شعر و ادب - لطافت کدہ

    واہ ! یہ دو تو بہت ہی لاجواب ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    غزل ۔ کل یوں ہی تیرا تذکرہ نکلا ۔ رسا چغتائی

    انتخاب کی پسندآوری کا بہت شکریہ۔ ممنون ہوں۔ :)
Top