نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    منفرد نام

    :zabardast1:علم بھائی
  2. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    میاں بیوی میں گھمسان کی جنگ ہورہی تھی شوہر : اب میری زندگی کیوں عذاب کرتی ہو نکاح کے وقت خود ہی تو کہا تھا کہ قبول ہے ، قبول ہے، قبول ہے۔ بیوی : ہاں وہ میری سنگین غلطی تھی اگر میں اپنا مستقبل اس وقت جان لیتی تویقینی طور پر صرف یہی کہتی کہ فضول ہے، فضول ہے، فضول ہے۔
  3. محسن وقار علی

    درونِ خواب نیا اک جہاں ، نِکلتا ہے - دلاور علی آزر

    درونِ خواب نیا اک جہاں ، نِکلتا ہے زمیں کی تہہ سے کوئی آسماں ، نِکلتا ہے بھلا نظر بھی وہ آئے تو کس طرح آئے مرا ستارہ پسِ کہکشاں ، نِکلتا ہے ہوائے شوق یہ منزل سے جا کے کہہ دینا ذرا سی دیر ہے بس کارواں ، نِکلتا ہے مری زمين پہ سورج بوقتِ صبح و مسا نکل تو آتا ہے ليکن کہاں ، نِکلتا ہے مقامِ وصل...
  4. محسن وقار علی

    ابھی کچھ دیر باقی ہے - شکیل جعفری

    حماد نیرنگ خیال
  5. محسن وقار علی

    ابھی کچھ دیر باقی ہے - شکیل جعفری

    ابھی کچھ دیر باقی ہے ابھی سوتے رہو بھائی ابھی سے کیوں پریشاں ہو؟ ابھی بے روزگاری نے تمہارے درپہ دستک بھی نہیں دی ہے تمہارے بچے کی بوتل میں اب تک دودھ باقی ہے تمہارے گھر میں راشن ہے ابھی فاقے نہیں ہوتے تمہارے اہل خانہ رات کو بھوکے نہیں سوتے ابھی سوتے رہو بھائی ابھی سے کیوں پریشاں ہو؟ تمہارا کچھ...
  6. محسن وقار علی

    احمد ندیم قاسمی بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اداس بھی ہے

    بگڑ کے مجھ سے وہ میرے لئے اُداس بھی ہے وہ زود رنج تو ہے، وہ وفا شناس بھی ہے تقاضے جِسم کے اپنے ہیں، دل کا مزاج اپنا وہ مجھ سے دور بھی ہے، اور میرے آس پاس بھی ہے نہ جانے کون سے چشمے ہیں ماورائے بدن کہ پا چکا ہوں جسے، مجھ کو اس کی پیاس بھی ہے وہ ایک پیکرِ محسوس، پھر بھی نا محسوس میرا یقین بھی...
  7. محسن وقار علی

    جون ایلیا سامنے ہو کے دلنشیں ہوتا

    سامنے ہو کے دلنشیں ہوتا تو بھی اے جانِ جاں یہیں ہوتا تم بھی اکثر کہیں نہیں ہوتے میں بھی اکثر کہیں نہیں ہوتا زندگی اپنی جستجو ہے تری تو جو ہے جان،تو کہیں ہوتا دل سے بس ایک بات کہہ دیجیو دل کا چاہا ہوا، نہیں ہوتا تو قیامت کا بے مروت ہے میں ترا ہمنشیں،نہیں ہوتا بات کرتے ہیں سنگِ در کی سبھی...
  8. محسن وقار علی

    کھودا پہاڑ

    کھودا پہاڑ ۔۔۔۔!!! کسی شہر میں ایک انتہائی شاطر اور چلاک شخص رہا کرتا تھا، ایک دن وہ سیر کرتے کرتے شہر سے باہر نکلا تو کئی کلو میٹر دور جانے کے بعد ایک بہت بڑے پہاڑ کے دامن میں پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ چند لوگ سروے کررہے ہیں۔ وہ ان کے پاس چلا گیا اور انکی باتیں سننے لگا۔ان کی باتوں سے اس نے...
  9. محسن وقار علی

    عمر بھر گرچہ جاگنا چاہا - یوسف خالد

    عمر بھر گرچہ جاگنا چاہا پھر بھی اِک خواب دیکھنا چاہا جو مِرے آنسوؤں پہ ہنستا تھا درد اس کا بھی بانٹنا چاہا اُس نے کیسے مجھے بھلایا ہے میں نے اکثر یہ سوچنا چاہا وہ مِرے گھر میں تھا مقیم جسے میں نے صحرا میں ڈھونڈنا چاہا کون اپنا ہے کون بیگانہ اس نے کب اتنا جاننا چاہا تن گئی سر پہ دھوپ کی چادر...
  10. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    گرل فرینڈ:میں کسی اور سے شادی کرنے والی ہوں:inlove:مجھے بھول جاؤ،ہمیشہ کے لیے:loser: شاعر:نہ تیرے آنے کی خوشی:grin: نہ تیرے جانے کا غم:( جا بہن! جی لے زندگی اپنی:cool3: دوسری پٹا لیں گے ہم:devil3:
  11. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    لڑکی:سگریٹ پینا چھوڑ دو:sigarette: لڑکا:چھوڑ دی(y) لڑکی:آوارہ گردی چھوڑ دو:skywalker: لڑکا:چھوڑ دی(y) لڑکی:اچھا آج سے پانچ وقت کی نماز بھی پڑھنا شروع کر دو:praying: لڑکا:کر دوں گا(y) لڑکی:سو سویٹ:love: تم کتنے اچھے ہو۔مجھ سے شادی کرو گے:daydreaming: لڑکا:نہیں:cool: لڑکی:کیوں:eek: لڑکا:اتنا سدھر...
  12. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    ایک لڑکا داخلہ لینے کالج جاتا ہے پرنسپل:میں تم سے ایک مشکل سوال پوچھوں یا دس آسان:confused: لڑکا:ایک مشکل:cool3: پرنسپل:بتاؤ دن پہلے آتا ہے یا رات:unsure: لڑکا:دن:cool: پرنسپل:وہ کیسےo_O لڑکا:سوری سر آپ نے صرف ایک سوال پوچھنے کا کہا تھا:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

  14. محسن وقار علی

    سر جُکھانےکی عادت نہیں ہے

    سر جھکانے کی عادت نہیں ہے آنسوں بہانے کی عادت نہیں ہے ہم کھو گئے تو پچھتاؤ گے بہت ہماری لوٹ کے آنے کی عادت نہیں ہے تیرے در پے محبت کے سوالی بن جاتے لیکن ہاتھ پھیلانے کی عادت نہیں ہے تیری یادیں عزیز ہیں بہت مگر وقت گنوانے کی عادت نہیں ہے تم سخت دل نکلے کیا گلہ کریں ہم شکوہ دل لب پہ لانے کی...
  15. محسن وقار علی

    انڈیکیٹرز

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے
  16. محسن وقار علی

    مجھے ناکام لوگوں میں سرِ فہرست رہنے دو۔۔

    :great: پر اس کا شاعر کون ہے؟؟
  17. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    امیدوار نے انٹرویو لینے والے افسر سے کہا:” جناب نوکری کی تلاش میں میرے جوتے گھس چکے ہیں”:sick4: افسر نے کچھ سوچ کر کہا ::thinking:تم اس انٹرویو کے دوران یہ بات کوئی پانچ بار دہرا چکے ہو:atwitsend: پہلے فیصلہ کر لو کہ تمہیں نوکری چاہیئے یا جوتے:rolleyes:
Top