ایک وزیر صاحب نے پاگل خانے کے دورے کے دوران ڈائریکٹر سے پوچھا:“آپ کیسے چیک کرتے ہیں کہ آدمی پاگل ہے یا نہیں”o_O
ڈائریکٹر : “ہم آدمی کو پانی سے بھرے باتھ ٹب میں بٹھا کر اسے ایک چمچ، ایک کپ اور ایک بالٹی دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ٹب میں سے پانی نکال کر اسے خالی کر دو”:p
وزیر صاحب : “اوہ میں...