میرا مشورہ ہے کہ اپ ڈیٹز کی سیٹنگ کو ہمیشہNotify me, but don't install updates automatically پر رکھیں۔تاکہ یہ فیصلہ کہ کب اپڈیٹ انسٹال کرنی ہیں "آپ" کے ہاتھ میں رہے:cool:
اینٹی وائرس کے لیے میں "Avast" تجویز کرتا ہوں۔:)
میں خود بھی یہی استعمال کرتا ہوں۔میرے تجربے کے مطابق تو "ایواسٹ" تمام مفت...