ايک بار مقدس آپی نے ريڈيو چلايا تو اس پر کرکٹ کی کمنڑی چل رہی تھی
کمنٹيٹر کہہ رہا تھا:ہئير کمز دی باؤلر ودھ ٹو اسکوائر ليگز ،ٹو شارٹ ليگز،ون فائن ليگ اينڈ اے لانگ ليگ
کرکٹ سے ناواقف مقدس آپی پاس بیٹھے تیمور بھائی سے بولیں
یو ٹولڈ می دیٹ کرکٹ از اے گیم پلیڈ اینڈ لوڈ بائی یور کنٹری مین:cautious...