سری لنکا نے میچ 20 اوورز میں ہی 4 وکٹوں سے جیت لیا
کوشال پریرا نے 22 ناٹ آؤٹ جبکہ تلکرتنے دلشن نے 22 رنز بنائے
آسٹریلیا کی جانب سے مچل جونسن نے 3 ،مچل سٹارک نے 2 جبکہ کلنٹ میک کائے نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا
22 رنز دے کر 5 وکٹیں لینے والے نیوان کولاسیکرا کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا