نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    انصاف کی اہمیت

    ایک دفعہ ایک بادشاه نے ایک کمہار کے گدھوں کو ایک قطار میں چلتے دیکھا۔ کمہار کو بلایا اور پوچھا یہ کس طرح سیدھے چلتے ہیں۔ کمہار نے کہا جو لائن توڑتا ہے اس کو سزا دیتا ہوں۔ بادشاہ بولا میرے ملک میں امن و امان ٹھیک کر سکتے ہو۔ کمہار نے حامی بھر لی اور بادشاہ کےساتھ چل پڑا۔ دارالحکومت پہنچتے ہی...
  2. محسن وقار علی

    منفرد نام

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ملائکہ نے کسی دھاگے میں بتایا تھا کہ انکا اصل نام کنول ہے
  3. محسن وقار علی

    جمال احسانی غزل ۔ سلوکِ نا روا کا اس لئے شکوہ نہیں کرتا ۔ جمال احسانی

    سلوک ناروا کا اس لیے شکوہ نہیں کرتا کہ میں بھی تو کسی کی بات کی پرواہ نہیں کرتا بہت ہوشیار ہوں اپنی لڑائی آپ لڑتا ہوں میں دل کی بات کو دیوار پہ لکھا نہیں کرتا اگر پڑ جائے عادت آپ اپنے ساتھ رہنے کی یہ ساتھ ایسا ہے کہ انسان کو تنہا نہیں کرتا زمیں پیروں سے کتنی بار ایک دن میں نکلتی ہے میں ایسے...
  4. محسن وقار علی

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں ازاختر ملک

    قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں سارے جھگڑے انا کے ہوتے ہیں بات نیت کی صرف ہے ورنہ وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں بھول جاتے ہیں مت برا کہنا لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں وہ بظاہر جو کچھ نہیں لگتے ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں اختر ملک
  5. محسن وقار علی

    زباں خموش ہے معدوم ہو گئی آواز - نجم عثمانی

    زباں خموش ہے معدوم ہو گئی آواز نہ جانے کون سے صحرا میں کھو گئی آواز پرانی یادوں کی دہلیز پر کھڑا ہوں میں تمام دامنِ دل کو بھگو گئی آواز بھٹک رہا ہوں میں کب سے سراب کے پیچھے قریب آکے بہت دور ہو گئی آواز تمام شکوے گلیِ ختم ہو گئے پل میں پھر آج داغ جدائی کے دھو گئی آواز سمجھ سکے گا یہاں کون...
  6. محسن وقار علی

    نوشی گیلانی پلٹ کر پھر کبھی اُس نے پُکارا ہی نہیں ہے

    پلٹ کر پھر کبھی اُس نے پُکارا ہی نہیں ہے وہ جس کی یاد سے دل کو کنارا ہی نہیں ہے محّبت کھیل ایسا تو نہیں ہم لَوٹ جائیں کہ اِس میں جیت بھی ہو گی خسارا ہی نہیں ہے کبھی وہ جگنوؤں کو مُٹھیوں میں قید کرنا مگر اب تو ہمیں یہ سب گوارا ہی نہیں ہے اب اس کے خال و خد کا ذکر کیا کرتے کِسی سے کہ ہم پر آج تک...
  7. محسن وقار علی

    اس نے کہا کتاب ہوں

    اس نے کہا کتاب ہوں **************** بڑی ادق زبان میں ہزاروں لوگ ہیں جنہیں نصیب ہوں قریب سے کوئی نظر نہ پڑھ سکی۔ مرے حروف راز کو کوئی بھی پا سکا نہیں سخن کے سوز و سا ز کو جو پڑھ سکے تو پڑھ مجھے نہاں ہے مجھ میں جو فسوں ۔ میری نگاہ شوق نے عنوان۔۔۔۔۔۔ پایا۔۔۔۔۔۔ "زندگی" پہلا صفحہ۔۔حیرت کدہ کچھ...
  8. محسن وقار علی

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    کبھی ہم خُوبصورت تھے کتابوں میں بسی خُوشبو کی مانند سانس ساکن تھی بُہت سے اَن کہے لَفظوں سے تصویریں بناتے تھے پرندوں کے پَروں پر نظم لِکھ کر دُور کی جھیلوں میں بَسنے والے لوگوں کو سُناتے تھے جو ہم سے دور تھے لیکن ہمارے پاس رہتے تھے نئے دن کی مسافت جب کِرن کے ساتھ آنگن میں اُترتی تھی تو ہم کہتے...
  9. محسن وقار علی

    ملٹری کی ٹوپیاں

    :zabardast1:(y)(y)
  10. محسن وقار علی

    منفرد نام

    انٹرنیٹ سرچ کے مطابق مناہل عربی کا لفظ ہے اور اس کے معانی "تازہ پانی کا چشمہ" ہیں http://www.names4muslims.com/info/Manahil.html
  11. محسن وقار علی

    مختصر لطائف

    مریض: ڈاکٹر صاحب! سگریٹ چھڑانے کا کوئی نسخہ بتا دیں:praying: ڈاکٹر: جب سگریٹ پینے کی حاجت محسوس ہو، ایک سیب کھا لیا کرو:cool: مریض: لیکن ڈاکٹر صاحب:eek: میں روزانہ چالیس سیب کس طرح کھا سکتا ہوں:confused:
  12. محسن وقار علی

    منفرد نام

    دریا خان تو ایک قصبے کا نام بھی ہے ضلع بھکر میں
  13. محسن وقار علی

    لہجہ و لفظ کو اِک ساتھ بدل سکتا ہوں - دلاور علی آزر

    لہجہ و لفظ کو اِک ساتھ بدل سکتا ہوں بات کرتے ہوئے میں بات بدل سکتا ہوں وہ بدلتا ہے اگر چاک پہ صورت اپنی میں بھی یہ حرف و حکایات بدل سکتا ہوں اُٹھ بھی سکتا ہے کبھی میرا یقیں تجھ پر سے میں رخِ قبلہء حاجات بدل سکتا ہوں ابنِ آدم ہوں مرا کوئی بھروسہ بھی نہیں چند سکوں کے عوض ذات بدل سکتا ہوں وہ...
  14. محسن وقار علی

    منفرد نام

    یعنی کہ یہ عبرانی نام ہیں۔
  15. محسن وقار علی

    یہ کون ڈوب گیا اور اُبھرگیا مجھ میں ( رضی اختر شوق )

    یہ کون ڈوب گیا اور ابھر گیا مجھ میں یہ کون سائے کی صورت گزر گیا مجھ میں یہ کس کے سوگ میں شوریدہ حال پھرتا ہوں وہ کون شخص تھا ایسا کے مر گیا مجھ میں عجب ہوائےبہاراں نے چارہ سازی کی وہ زخم جس کو نا بھرنا تھا بھر گیا مجھ میں وہ آدمی کے جو پتھر تھا جی رہا ہے ابھی جو آئینہ تھا وہ بکھر گیا مجھ میں...
  16. محسن وقار علی

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ فیض لدھیانوی

    اے نئے سال بتا، تُجھ ميں نيا پن کيا ہے؟ ہر طرف خلق نے کيوں شور مچا رکھا ہے؟ روشنی دن کی وہی، تاروں بھری رات وہی آج ہم کو نظر آتی ہے ہر ايک بات وہی آسمان بدلا ہے افسوس، نا بدلی ہے زميں ايک ہندسے کا بدلنا کوئی جِدت تو نہيں اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرينے تيرے کسے معلوم نہيں بارہ مہينے تيرے...
  17. محسن وقار علی

    کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا۔ تابش کمال

    کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا،کبھی اُس نگر تجھے ڈھونڈنا کبھی رات بھر تجھے سوچنا، کبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنا مجھے جا بجا تری جسُتجُو، تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کوُبکو کہاں کھل سکا ترے رو بُرو ،مرا اِس قدر تجھے ڈھونڈنا مرا خواب تھا کہ خیال تھا، وہ عروج تھا کہ زوال تھا کبھی عرش پر تجھے دیکھنا ،کبھی فرش پر...
  18. محسن وقار علی

    کھودا پہاڑ

    شکریہ نین بھائی:love: بس آپ لوگوں کی صحبت کا فیض ہے:)
  19. محسن وقار علی

    جون ایلیا سامنے ہو کے دلنشیں ہوتا

    ابھی دیکھے ہیں میں نے۔شکریہ:love:
Top