نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سیم ہئیر امین بھائی :)

    سیم ہئیر امین بھائی :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    مبارک کے ساتھ وغیرہ تو ایسے پیش کیا گیا ہے جیسے چائے کے ساتھ وائے ہوا کرتا ہے۔ یعنی کم و بیش اُسی خرچے میں کچھ زیادہ "ویٹیج" :) :) :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    نام بطورِ نام تو واقعی نیا ہے یا نایاب ہے۔ :) (ویسے کیا مطلب ہے اس نام کا؟) غالباً آپ اب پہلے سے زیادہ فعال ہیں سو نظروں میں اب آئے ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اگر حمیرا عدنان کی اسٹوری صحیح ہے تو اُن کے لئے اچھی بیٹنگ کرنا جرم ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

    بہت بہت مبارک ہو محترم یاز ۔۔۔! آپ کی رُکنیت تو 2008 کی ہے پھر مجھے آپ کا نام نیا نیا کیوں لگتا ہے؟
  6. محمداحمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چھوٹی اننگ کے موڈ میں کب ہوتے ہیں یہ محترم؟ :)
  7. محمداحمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ایک تبصرہ کرک انفو پر: shnan: "I think we need to stop jinxing kohli.. too much pressure.." :)
  8. محمداحمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یعنی آئی پی ایل۔ کانسپائریسی تھیوری۔ :)
  9. محمداحمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    یا "یہ سب" :)
  10. محمداحمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    شرما آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  11. محمداحمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اب ہو گیا ؟ یا پہلے سے تھا؟ یا آپ نے دان کیا ہے؟ :)
  12. محمداحمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اس اوور میں 20 رنز دئیے ہیں۔ :)
  13. محمداحمد

    دو خبریں - - - ایک المیہ

    اس سلسلے میں میڈیا کا کردار بڑا گھناؤنا رہا ہے۔ ہمارے ٹی وی چینلز نے ایان علی جیسی مجرم کی پیشیوں کو بھی فیشن شو کی طرح دکھایا۔ اور اپنے تئیں اُسے وہ وہ 'تکریم' دی کہ جس کا مستحق کوئی عزت والا ہی ہو سکتا ہے۔ میڈیا نے ریٹنگ کی خاطر اس کے جلووں کو کیش کرانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کیا۔
  14. محمداحمد

    دو خبریں - - - ایک المیہ

    ان ظالموں نے چوہدری اعجاز کو جو اس کیس کا گواہ تھا، قتل کروا دیا۔ ان سے عام آدمی کیسے جیت سکتا ہے جب پولیس سے لے کر عدالت تک سب ان کی مٹھی میں ہیں۔
  15. محمداحمد

    ایک ادبی خط کا عکس

    ویسے "ممنون" کا ذکر دانستہ نہیں کیا ہوگا۔ اتنی چھوٹ دینی چاہیے انہیں۔ :) :) :)
  16. محمداحمد

    ایک ادبی خط کا عکس

    یعنی اُنہی کا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    ایک ادبی خط کا عکس

    یعنی لاہور میں رہنے والے اس کی موجودگی کی تصدیق کر سکتے ہیں :)
  18. محمداحمد

    ایک ادبی خط کا عکس

    فیس بک پر ایک شہزادہ پرویز ہیں۔ واللہ عالم
  19. محمداحمد

    ایک ادبی خط کا عکس

    اچھا! اصل میں آج کل ازراہِ تفنن یا پروپگیشن کے لئے اس طرح کے کام لوگ کرتے رہتے ہیں۔
Top