نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :) :) :)

    :) :) :)
  2. محمداحمد

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    ویسے پہلی پوسٹ میں آویزاں تصویر سے بھی اِس ہلکی پھلکی چھیڑ چھاڑ کا اندازہ ہو رہا ہے۔ :) :)
  3. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ یوسف سلطان صاحب! تاہم 'سفید بھیڑ' کی اصطلاح یہاں بھلائی کے آخری استعارے (کلیم) کے لئے استعمال کی گئی ہے۔ "کالی بھیڑوں" یا "کالی بھیڑوں کو اپنی صف سے نکالنے" کا محاورہ ہمارے ہاں عام 'تھا' لیکن یہ تب کی بات تھی کہ جب پورے گلے میں صرف ایک آدھ بھیڑ ہی "سیاہ" ہوتی تھی اور اُسے نکال دینے...
  4. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے :)
  5. محمداحمد

    ہیر نہ آکھو کوئی

    آپ کی بات بھی اپنی جگہ درست ہے۔ لیکن کھرے کھوٹے کی پہچان کے لئے تقابلی جائزہ ضروری ہے۔ چاہے کسی شے کی اپنے مقابل سے نسبت ایک لاکھویں حصے سے بھی کم کیوں نہ ہو۔ جاننے والے جان ہی جاتے ہیں کہ وہ کیسا دعویٰ ہے کہ جو ایک لاکھ گنا چھوٹے پیمانے پر بھی پورا نہیں اُترتا اور وہ بھی تب کہ جب ایک لاکھواں...
  6. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یعنی آپ کارِ سرکار میں مداخلت کے مرتکب ہو سکتے ہیں سو دور ہی رہیے۔ :)
  7. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یہ کیا سلسلہء وغیرہ وغیرہ ہے بھئی! کچھ ہمیں بھی روابط ارسال کیے جائیں۔ :)
  8. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بلاشبہ ! گو کہ اب ایسے لوگ آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں رہے ہیں تاہم جو ہیں وہ اپنے رب کے ہاں اپنا اجر ضرور پائیں گے۔
  9. محمداحمد

    ہیر نہ آکھو کوئی

    سوال یہ ہے کہ اصل مضمون کو تمہید سے الگ کرنے کا کیا جواز ہے؟ گو کہ جسے ہم تمہید کہہ رہے ہیں وہ بہ ذاتِ خود ایک انفرادی اور دل کش تحریر ہے اور قاری کے دامن کو موتیوں سے بھرنے کے لئے کافی ہے۔ تاہم تمہید پر اتنی توجہ کا مقصد یہی ہوتا ہے کہ بات پہنچانے میں آسانی ہو۔ اور بات سادی سی ہے کہ جب انسان...
  10. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ! میں یہ مضامین دیکھتا ہوں۔ :)
  11. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    اچھا! اس بابت کچھ مزید بتائیے۔ یہ کیا انشائیے کی کتاب ہے؟ مصنف کہاں کے ہیں اور کتاب کب چھپی؟ وغیرہ وغیرہ
  12. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    حوصلہ افزائی کا شکریہ محترم۔۔۔! خوش رہیے۔
  13. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    سچ کہتے ہیں بھائی۔۔۔! لگتا تو یہی ہے کہ ہم "پوائنٹ آف نو ریٹرن" پر آگئے ہیں۔
  14. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    شکریہ تجمل بھائی! ریٹنگ جو آپ کو اچھی لگے وہ دے دیں۔ :)
  15. محمداحمد

    میرا افسانہ

    بہت اچھا افسانہ ہے بھائی! انجام گو کہ کچھ فلمی سا ہے تاہم چلے گا۔ :) اس اچھی تحریر پر مبارکباد قبول کیجے۔
  16. محمداحمد

    سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    سفید بھیڑ محمداحمد کلیِم کو نہ جانے کیا تکلیف ہے۔ وہ اُن لوگوں میں سے ہے جو نہ خود خوش رہتےہیں نہ دوسروں کو رہنے دیتے ہیں۔ 18 تاریخ ہو گئی ہے اور مجھے ہر حال میں 25 سے پہلے پہلے احمر کی فیس جمع کروانی ہے۔ پیسوں کا بندوبست بھی سمجھو کہ ہوگیا ہے لیکن بس ایک کانٹا اٹکا ہوا ہے اور وہ ہے...
  17. محمداحمد

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    یہ "اکلوتی غزل" کب تک اکلوتی رہے گی؟ :)
  18. محمداحمد

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    یوں بھی "اب" کامیڈی کے نام پر جو کچھ ٹی وی پر پیش کیا جاتا ہے اُس میں سے تضحیک کا پہلو نکال دیا جائے تو باقی کچھ نہیں بنتا۔ سو یہی لوگوں کا مزاج بنتا جا رہا ہے۔
  19. محمداحمد

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    میرا بھی۔ ہنسنا بُھولے، ہنسی اُڑانا سیکھ لیا پہلے کب یہ رنگ ہوا تھا لوگوں کا :sad:
  20. محمداحمد

    مبارکباد اپریل فول مبارک!

    ویسے اتنا سیریس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارے ہاں لوگ یکم اپریل کا انتظار ہی کب کرتے ہیں۔
Top