نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہائے کیا بات ہے۔

    ہائے کیا بات ہے۔
  2. محمداحمد

    اور وه شخص بهی محرومِ سماعت نکلا ۔۔۔ ہم نے رو رو کے جِسے درد سُنائے اپنے ( شاعر: نا معلوم)

    اور وه شخص بهی محرومِ سماعت نکلا ۔۔۔ ہم نے رو رو کے جِسے درد سُنائے اپنے ( شاعر: نا معلوم)
  3. محمداحمد

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    ہاہاہاہا۔۔۔۔ لاجواب! یعنی انور شعور کی میراث (Legacy) کے دور تلک جانے کے امکانات روشن ہیں۔ :)
  4. محمداحمد

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    سرگوشی کا نام سپائلر پڑ گیا سپائلر کا عشق جو چاہے آپ کا حسنِ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
  5. محمداحمد

    ایک صبح از قلم نیرنگ خیال

    ویسے یہی تعریف من و عن کہیں اور بھی ثبت کی جا سکتی ہے۔ :p
  6. محمداحمد

    کمال ہے۔

    کمال ہے۔
  7. محمداحمد

    وہ يوں دل سے گزرتے ہيں کہ آہٹ تک نہيں ہوتی ۔۔۔ وہ يوں آواز ديتے ہيں کہ پہچانی نہيں جاتی ۔۔۔ جگر

    وہ يوں دل سے گزرتے ہيں کہ آہٹ تک نہيں ہوتی ۔۔۔ وہ يوں آواز ديتے ہيں کہ پہچانی نہيں جاتی ۔۔۔ جگر
  8. محمداحمد

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    اب آپ اس صفحے کو کروم میں کھول کر درج ذیل کام کیجے۔ مینو (تین سطر والا) > مور ٹُولز > ڈیولپر ٹولز یہاں سے دائیں کونے پر کراس کے برابر تین عمودی نقطے نظر آئیں گے، انہیں کلک کیجے۔ اب سیٹنگس پر کلک کیجے۔ بائیں ہاتھ پر جنرل کی ہیڈنگ کے نیچے ڈس ایبل جاوا اسکرپٹ پر چیک لگا دیجے۔ اب متن کاپی ہو...
  9. محمداحمد

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    جی براہِ راست جاوا اسکرپٹ بند کرنے سے یہی آ رہا ہے کہ ویب سائٹ پیج لوڈ ہونے پر جاوا اسکرپٹ چیک کرتی ہے اور ڈس ایبل ہونے پر پیج لوڈ نہیں کرتی۔
  10. محمداحمد

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    میری رائے میں ریختہ والے اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ اُن کے مواد کو کاپی کیا جا سکے (دیکھا جائے تو یہ کوئی ایسی بری بات بھی نہیں ہے کہ اُنہوں نے بہت پیشہ ورانہ انداز میں کام کیا ہے اور اُن کے ہاں موجود مواد کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے پس منظر میں بہت سے انسانی اور مالی وسائل صرف ہوئے...
  11. محمداحمد

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    آپ نے کس صفحے پر چیک کیا ہے اُس کا لنک دیجے۔
  12. محمداحمد

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    فائرفاکس : Method 1: Via about:config In Firefox's address bar, type about:config and press Enter. Click I'll be careful, I promise! button. In the search bar, search for javascript.enabled. Double click on the row of preference named javascript.enabled to change the value to False. ...
  13. محمداحمد

    یہ متن کس طرح کاپی کیا جا سکتا ہے؟

    السلام علیکم، ریختہ پر تو اس کام کے لئے خاص انتظام کیا گیا ہے۔ اس ویب سائٹ پر جاوااسکرپٹ ڈس ایبل کردیں تو متن کاپی ہو جاتا ہے۔ تاہم سرورق کے علاوہ باقی صفحات پر اس التزام کی بھی نظر نہیں ہے اور با آسانی کاپی ہو رہا ہے۔ اے شافع ِ امم شہِ ذی جاہ لے خبر لِلّٰہ لے خبر مری لِلّٰہ لے خبر دریا کا...
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    :) آپ سوچ لیجے۔ :) سوچنے کے لئے بہت سمے پڑا ہے (ہماری حالیہ رفتار کو دیکھتے ہوئے۔ :) )
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    تمام احباب کا بہت شکریہ ! بے حد ممنون ہوں۔ :)
  16. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد بھائی سولہ ہزاری

    گو کہ مبارکباد تو شاید 20 ہزار پر بنتی (کہ اس طرح تو آپ کو ہر ہزار کے بعد مبارک باد دینی پڑے گی۔:)) تاہم ایک بہن کی محبت کو ہم بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ سو انتہائی ممون و متشکر ہیں۔ :hatoff: خوش رہیے۔ :)
  17. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ محترم جناب یعقوب آسی صاحب! سچی بات یہ ہے کہ مجھے اس قافیے کے حوالے سے بالکل اندازہ نہیں ہو سکا تھا۔ آپ کی جانب سے نشاندہی پر ممنون ہوں۔
  18. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    تففن برطرف! اساتذہ کا ہونا تو مجھ جیسے ٹوٹے پھوٹے شعر کہنے والے کے لئے نعمت سے کم نہیں ہے ۔ خاص طور پر اردو محفل میں جو محبت اور شفقت مجھے ملی اور ہر آنے والے طالب کو ملتی ہے اُس کی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ رہی بات شاعری کی تو اس میں کوئی دو رائے نہیں ہیں کہ خاکسار کی شاعری میں اگر کچھ...
  19. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    ہم تو کتاب کے دیباچے میں یہ بھی لکھ دیں گے کہ اس مجموعے کا سارا کلام اردو محفل پر پیش کیا جا چکا ہے اور چونکہ اُستادِ محترم یعقوب آسی صاحب اردو محفل کے باقاعدہ رُکن ہیں سو اس مجموعے کے تمام تر کلام کو محترم جناب یعقوب آسی صاحب کی طرف سے سند یافتہ سمجھا جائے اور اگر کہیں کوئی سقم پایا جائے تو اس...
  20. محمداحمد

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ ! اس داد پر اور اندازِ داد پر سیروں خون بڑھ گیا۔ :) شاد آباد رہیے۔
Top