ہاہاہاہا۔۔۔۔!
تب ہی تو اُن کی تحریریں بھی "بغیر پڑھے" ہی رہ جاتی ہیں۔ :)
ویسے اس تعریف سے مجھے تو فیس بک یاد آگئی۔ آپ نہ جانے کہاں کا ذکر کر رہی ہیں۔ :)
یہ الگ بات کہ فیس بک پر قابل ادباء و شعراء کے حلقے بھی موجود ہیں۔
اب محفل اور شاپریت کوئی الگ الگ شے تو رہے نہیں ہیں ۔
اور پھر آپ کا حلقہ احباب بھی زیادہ دور کا نہیں ہے۔ :) سو بسم اللہ کیجے۔ :)
یوں بھی ٹائپنگ کے چکر میں بہت سی چیزیں رہ ہی جاتی ہیں۔
ابھی دیکھا کہ محمد امین بھائی کے 9000 پیغامات مکمل ہو گئے ہیں۔ امین بھائی کی رفتار کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہوتا ہے کہ دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل ابھی بہت دور ہے۔ سو یہاں مبارکباد دینے چلا آیا۔
آپ لوگ بھی آ جائیے کہ امین بھائی کم کم ہی محفل میں جھانکتے ہیں۔