نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    اب دوبارہ سنا تو پتہ چلا کہ وہ مکیش تھے۔ :)
  2. محمداحمد

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    ویسے یہ رفیع کا گیت ہے اور آپ کی آواز کشور کی طرف زیادہ میلان رکھتی ہے۔ یا شاید پہلے والے گیت سے مجھے ایسا لگا ہو۔
  3. محمداحمد

    خاکسار کی آواز میں ایک اور گانا.پسندیدگی کی امید کے ساتھ !!!

    یہ تو میرا پسندیدہ گانا ہے۔ بہت خوب گایا ہے آپ نے۔ حق ادا کر دیا۔
  4. محمداحمد

    چھوٹو کیسے چھوٹو بنتا ہے

    اگرچہ اس تحریر میں دیے گئے تمام تر واقعات کی تصدیق ممکن نہیں ہے۔ تاہم تمام تر واقعات قرین از قیاس ہیں۔ سچی تحریر ہے۔ واقعی ہر مجرم کے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے میں اسی قسم کے محرکات پائے جاتے ہیں۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو فطرتاً ہی منفی کردار کے حامل ہوں۔ سوچتا ہوں کہ جب 21 ویں صدی میں بھی...
  5. محمداحمد

    رائیل برٹیش پاکستان

    چونکہ وہ متحدہ ہندوستان تھا اس لئے آزادی کے فوراً بعد یہ نوٹ انڈیا پاکستان دونوں میں ہی استعمال ہونے تھے، یا ہندوستان نے ماؤنٹ بیٹن کا تانگہ روانہ ہونے کے فوراً بعد گاندھی جی کی تصویر والے نوٹ جاری کر دیے تھے؟ :)
  6. محمداحمد

    رائیل برٹیش پاکستان

    تو کیا انڈیا میں اب تک یہی نوٹ چل رہے ہیں؟ :)
  7. محمداحمد

    رائیل برٹیش پاکستان

    حکومتِ پاکستان خوب لکھا ہے ان نوٹوں پر۔ :)
  8. محمداحمد

    میں گلابوں کی تجارت کا نہیں ہوں قائل

    واہ بہت خوب غزل ہے حسیب بھائی ! لطف آیا پڑھ کر۔
  9. محمداحمد

    ہر دوا بےاثر ہے بجز شاعری

    بہت خوب! بہت خوب غزل، بہت اچھے اشعار! بہت سی داد۔ :)
  10. محمداحمد

    ہر تان ہے دیپک!

    :) :) :)
  11. محمداحمد

    ہر تان ہے دیپک! (آڈیو)

    سبحان اللہ۔ کیا آواز ہے، کیا انداز ہے اور کیا لب و لہجہ۔۔۔! ماشاءاللہ۔ کس کی مجال کہ جناب کے فرمودات سے سرِ مو انحراف بھی کرے۔ :) ویسے مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کی یہ تحریر ہم نے پڑھی نہیں تھی سو دو فائدے ہوئے۔ ایک تو پڑھنے کی زحمت سے بچ گئے (کوچے کی رُکنیت :p) اور دوسرا یہ کہ وہی مضمون اپنی...
  12. محمداحمد

    ایلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایلین

    خوبصوت تحریر! اعلیٰ ! شاد آباد رہیے فلک شیر بھائی!
  13. محمداحمد

    دنیا میں مل گئے ہو تو جنت میں جائیں کیا؟

    بہت خوب ! سبحان اللہ ! ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔ :flower:
  14. محمداحمد

    دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں (نیرنگ خیال)

    ہمارے دیکھتے ہی دیکھتے کراچی میں مرکزِ علم و ثقافت کو سینما گھر میں بدل دیا گیا۔ شادی ہال تو پھر بھی گوارا ہیں لیکن یہ سب بھی اسی پاکستان میں ہوتا ہے۔ قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ یہ مرکزِ علم و ثقافت ، دراصل اسلامی سینٹر کے نام سے بنا تھا۔ ---------------- خبر : کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد...
  15. محمداحمد

    دیکھو یہ میرے خواب تھے دیکھو یہ میرے زخم ہیں (نیرنگ خیال)

    دردناک تحریر ہے۔ لیکن پاکستان میں جو نہ ہو وہ کم ہے۔
  16. محمداحمد

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    بہت شکریہ۔۔! میں تسلی سے پڑھتا ہوں اسے۔
  17. محمداحمد

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    بہت خوب ! عمدہ پھول اور عمدہ تصاویر!
  18. محمداحمد

    بھارت۔ فہمیدہ ریاض

    فرخ بھائی! اس عدم برداشت کی کوئی خاص وجہ!؟ ادب سے وابستہ لوگ تو لحاظ مروت والے ہوتے ہیں۔ خیال کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ کیا کہ ذرا کسی نے کوئی بات کی اور ناپسندیدہ کا بٹن دبا دیا اور لگے اُلجھنے۔ کسی سے کوئی شکوہ گلہ ہے تو اُسی تک رکھیے، سب کو تو ایک لکڑی سے مت ہانکیے۔ اُمید ہے کہ میری...
Top