اسی لئے تو 'جہاندیدہ' کوچز اور ٹریننگ اسٹاف لاکھوں روپے کے مشاہرے پر رکھے جاتے ہیں کہ وہ اُنہیں انٹرنیشنل کرکٹ کے رموز پہلے سے ہی سکھائیں۔
اس قسم کے معاملات میں پی ایس ایل ٹائپ کے ٹورنامینٹس معاون ثابت ہوتے ہیں۔ لیکن پی ایس ایل میں ٹرینڈ کچھ ایسا لگا کہ جیسے "بالر تو ہمارے مناسب ہیں بیٹس مین...