اوور کان فی ڈینس :)
ایک ٹی وی شو میں ان صاحب پر تنقید ہو رہی تھی کہ انہوں نے اپنے پیسے کے بل پر خود کو منوا لیا۔ اور جو وسائل سے محروم ہوتے ہیں وہ ہنر کے باوجود پیچھے رہ جاتے ہیں۔
ٹی وی شو میں ایک رنگساز اور ایک رکشہ ڈرائیور کی آواز میں گانا بھی سنوایا گیا۔
کسی کو بھی خیال نہیں آیا کہ یہ...