This young Hazara boy was photographed in Kabul, Afghanistan. This child is one of hundreds of millions of children in the world who work in factories, fields, mines, and quarries.
یہ تصویر فیس بک پر دیے گئے کیپشن کے ساتھ ملی ہے۔
واہ !
کیا کہنے۔۔۔!
کیا نقشہ کھینچا ہے بھائی آپ نے اس خوبصورت صبح اور پر جمال منظر کا۔
ایک خوبصورت تحریر جو قاری کو ساتھ لے کر اُسے حسنِ فطرت سے روشناس کراتی ہے، اور وہ بھی ایسے کہ شاید قاری خود بھی اس مقام پر پہنچ جائے تو وہ سب نہ دیکھ سکے جو اس تحریر نے اُس کے سامنے تصویر کر دیا ہے۔...
کہاں تک کاہلی کے طعن سُنتا
تھکن سے چور ہو کر گر پڑا ہوں
-
تساہل ایک مشکل لفظ ہے، اس لفظ کے معنی
کتابوں میں کہاں ڈھونڈوں، کسی سے پوچھ لوں گا میں
انور شعورؔ